روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ مودی کی بی جے پی نے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے الزام لگا دیا نیپرا نے مئی کے بجلی کے بلوں میں ایف سی اے میں 2.83 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی پی ٹی آئی قیادت نےعمران خان کو تمام مسائل پر سے گمراہ رکھا، شیر افضل مروت ایک اور جج نے آن لائن بدتمیزی پر توہین عدالت کا مقدمہ طلب کر لیا ہیرامنڈی کا جائزہ جوکچھ چمکتا ہے وہ سونا نہیں ہے۔ حکومت نے مالی بوجھ کم کرنے کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز دی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ’انتشار پھیلانے والوں‘ سے کوئی بات نہیں ہوگی وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں

جان ابراہم اور ایکتا کپور کو بھی کورونا ہوگیا

ممبئی: بالی وڈ اداکار جان ابراہم اورفلم اورٹی وی پروڈیوسرایکتا کپورکا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا۔

اداکار جان ابراہم اوران کی بیوی پریا رنچل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔جان ابراہم  نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کورونا ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ ان کی 3 دن قبل کورونا سے متاثرشخص سے ملاقات ہوئی تھی۔

جان ابراہم کا کہنا تھا کہ ان کی اہلیہ پریا رنچل میں بھی کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ وہ اوران کی بیوی گھرپرقرنطینہ میں ہیں۔دونوں میں کورونا کی معمولی علامات ہیں۔

دوسری طرف فلم اورٹی وی پروڈیوسر ایکتا کپوربھی کورونا کا شکارہوگئیں۔ ایکتا کپورنے سوشل میڈیا پوسٹ میں بتایا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ 46 سال کی ایکتا کپورکا کہنا تھا کہ تمام تراحتیاط کے باوجود کورونا میں مبتلا ہوگئی۔میری طبیعت بہترہے۔

ایکتا کپورنے خود سے رابطے میں آنے والے تمام افراد سے کورونا ٹیسٹ کروانے کی درخواست بھی کی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com