روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو عمران خان کو بڑا ریلیف آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے آزادی اظہار رائے پر کسی طرح کی قد غن قبول نہیں کریں گے، ناصرزیدی اسلام آباد ہائی کورٹ نے190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور کر لی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں نائٹ کرکٹ کا شاندار انعقاد اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیراہتمام ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ 2024 اختتام پذیر ہوگئی سپریم کورٹ نے حکومت کو ویڈیو لنک کے ذریعے جمعرات کو نیب ترمیمی کیس میں عمران خان کی حاضری یقینی بنانے کا حکم دے دیا حکومت نے آڈیو لیکس کیس میں مداخلت کا الزام لگانے والے اسلام آباد ہائی کورٹ جج کے خط کو مسترد کر دیا

ریلولے پنشرز کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے

بہاول پور(مظہر چشتی سے ) ریلوے پینشرزبزرگ مرودخواتین کا یونیورسٹی چوک پر شدیداحتجاج ‘ریلوے پینشرزکوپے اینڈپینشن کمیٹی میں نمائندگی دی جائے یکم جولائی سے اب تک ریٹائرملازمین کوواجبا ت نہیں دیئے گئے پینشن میں 100 فیصد اضافہ کیاجائے ان خیالات کااظہار آل پاکستان پینشنرزویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیراہتمام مظاہرین نے یونیورسٹی چوک پر میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کیاشیخ محمدالیاس’ حاجی محمدصدیق’ چوہدری محمداسلم ‘محمداقبال حبیب’ محمدالیاس گیلانی اورجاویداقبال بلوچ نے کہا کہ میڈیکل الاونس میں 200 جبکہ میڈیس300 فیصد مہنگی ہوچکی ہے جبکہ ریٹائرریلوے ملازمین ڈیڑھ سال سے دھکے کھارہے ہیں انہوں نے کہاکہ دوسال سے بیوائوں کو ان کی ادائیگیاں نہیں کی گئی 20 جون 2020 کے بعد کسی کوادائیگی نہیں کی گئی انہوں نے کہاکہ بہاول پورریلوے اسٹیشن کے ریٹائرسٹیشن ماسٹر اکتوبر2021 کوریٹائرہوئے اوران کی بیٹی کی 21 جنوری 2022 کوشادی ہے مگران کو ابھی تک کسی بھی قسم کی کوئی ادائیگی نہ کی گئی ہے اسی طرح ہم سب ڈیڑھ سال سے دھکے کھارہے ہیں انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ سپریم کورٹ کے جاری کردہ حکم کی تعمیل کرتے ہوئے ہمیں فوری گروپ انشورنس کی ادائیگی کی جائے ریٹائرڈ ملازمین کوادائیگی فوری کی جائے پینشن سپریم کورٹ کے حکم کیمطابق یکم تاریخ کواداکی جائے فئیرویل اور میرج گرانٹ کی ادائیگی کویقینی بنایاجائے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com