روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو عمران خان کو بڑا ریلیف آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے آزادی اظہار رائے پر کسی طرح کی قد غن قبول نہیں کریں گے، ناصرزیدی اسلام آباد ہائی کورٹ نے190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور کر لی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں نائٹ کرکٹ کا شاندار انعقاد اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیراہتمام ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ 2024 اختتام پذیر ہوگئی سپریم کورٹ نے حکومت کو ویڈیو لنک کے ذریعے جمعرات کو نیب ترمیمی کیس میں عمران خان کی حاضری یقینی بنانے کا حکم دے دیا

بھاولپور پولیس افسران کیلئے سائبرسکیورٹی ٹریننگ کا انعقاد

بھاولپور (حبیب الرحمن سے )پولیس لائن بہاولپور میں ضلع بہاولپور کے ڈی ایس پیز، ایس ایچ اوز و دیگر افسران کے لیے سائبر سکیورٹی ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا جس میں سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پاکستان ایف آئی اے سید عمار حسین جعفری، سائبر سکیورٹی ایکسپرٹس محمد اسد الرحمن اور فہد اقبال نے افسران کو ٹریننگ دی کہ سائبر سپیس میں مجرموں کو کیسے پکڑا جا سکتا ہے۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں مجرم جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہیں جس کی وجہ سے پولیس افسران کو تحقیقات میں بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے لہذا پولیس کو بھی جدید ٹیکنالوجی کی ٹریننگ ہونی چاہیے۔ اس موقع پر سائبر سکیورٹی ایکسپرٹ محمد اسد الرحمن نے بتا یا کہ کس طرح جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے مجرم ہمارے موبائل، کمپیوٹر تک رسائی حاصل کرتے ہوئے با آسانی ہماری تمام معلومات و ڈیٹا چوری کر سکتے ہیں۔ لہذا سائبر سپیس میں مجرم کو ڈھونڈتے ہوئے پہلے اپنے ڈیٹا و انفارمیشن کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔ سائبر ایکسپرٹ فہد اقبال نے ڈارک ویب کا تعارف کرواتے ہوئے بتایا کہ مجرمانہ کاروائیوں کے لیے جرائم پیشہ افراد ڈارک ویب کاسہارا لیتے ہیں تا کہ وہ اپنی پہچان چھپا سکیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com