روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو عمران خان کو بڑا ریلیف آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے آزادی اظہار رائے پر کسی طرح کی قد غن قبول نہیں کریں گے، ناصرزیدی اسلام آباد ہائی کورٹ نے190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور کر لی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں نائٹ کرکٹ کا شاندار انعقاد اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیراہتمام ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ 2024 اختتام پذیر ہوگئی سپریم کورٹ نے حکومت کو ویڈیو لنک کے ذریعے جمعرات کو نیب ترمیمی کیس میں عمران خان کی حاضری یقینی بنانے کا حکم دے دیا حکومت نے آڈیو لیکس کیس میں مداخلت کا الزام لگانے والے اسلام آباد ہائی کورٹ جج کے خط کو مسترد کر دیا

تمام مذاہب میں انسانیت کے درس کو فوقیت دی گئی ہے،کمشنر بہاول پور,کیپٹن محمد ظفر اقبال

بہاول پور: (عمران قذافی سے )کمشنر بہاول پور ڈویژن کیپٹن محمد ظفر اقبال نے کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کے 38افراد میں 5ہزار روپے فی کس کے حساب سے چیک تقسیم کئے۔ ابن مریم چرچ اسلامی کالونی بہاول پور میں محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب کے زیر انتظام منعقدہ تقریب میں ایڈیشنل کمشنر اشتمالات طارق بخاری، ایڈیشنل کمشنر ریونیو مہر خالد، اسسٹنٹ کمشنر جنرل لیاقت علی گیلانی، چیئرمین بیت المال کمیٹی بہاول پور سید صلاح الدین جیلانی، طارق مجید چوہدری، ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر سحر صدیقہ، ڈپٹی ڈائریکٹر محمد عذیر، فادر افتخار مون، بشپ نعیم عیسیٰ اور صدر پاکستان تحریک انصاف اقلیتی ونگ عامر بھٹی سمیت مسیحی برادری کے افراد موجود تھے۔ کمشنر بہاول پور ڈویژن کیپٹن محمد ظفر اقبال نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ تمام مذاہب میں انسانیت کے درس کو فوقیت دی گئی ہے۔ دین اسلام میں حقوق العباد کو بنیادی اہمیت حاصل ہے اور پاکستان میں تمام مذاہب کے ماننے والوں کو یکساں آزادی میسر ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ قیام پاکستان اور تحریک پاکستان میں مسیحی برادری کے بزرگوں کی قربانیاں بھی شامل ہیں اور ملکی تعمیر و ترقی میں ان کی خدمات لائق تحسین ہیں۔ کمشنر بہاول پور ڈویژن کیپٹن محمد ظفر اقبال نے اسلامی کالونی کی روڈ کی تعمیر اور کچی آبادی کے حقوق بارے اقدامات کا بھی عندیہ دیا۔انہوں نے بیت المال پنجاب اور محکمہ سوشل ویلفیئر کے زیر انتظام کرسمس تقریبات کے انعقاد پر اطمینان کا اظہار کیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com