روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ حکومت نے گندم کی خریداری کا ہدف بڑھانے کا عندیہ دے دیا- شمالی وزیرستان میں 7 سیکیورٹی اہلکار شہید اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا پہلا آٹو شو انسٹی ٹیوٹ آف فزکس اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کےز یر اہتمام دوسری بین الاقوامی کانفرنس برائے ایمرجنگ ٹرینڈز ان فزکس 2024 وزیراعظم شہباز شریف کا شمالی وزیرستان میں گرلز سکول کی فوری تعمیر کرنے کا اعلان سال 2024 پیرس سائبر سیکیورٹی کے بے مثال خطرے کا سامنا کرنے کی تیاری کر رہا ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی شرح میں کمی کی تجدید امیدوں پر 700 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ عمران خان نےعارف علوی کو ’اہم‘ کام سونپ دیا پاکستان نے ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کے لیے چین کی مدد طلب کر لی 9 مئی کی برسی آرمی چیف نے تحمل کو کمزوری سمجھنے کے خلاف انتباہ کیا

ملک بھرمیں انٹرنیٹ کی اسپیڈ کم ہو گئی

اسلام آباد (محمد بلال سے ) : ملک میں انٹرنیٹ کی اسپیڈ کم ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کے لیے بہت بری خبر سامنے آئی ہے۔ملک میں انٹرنیٹ کی اسپیڈ کم ہو گئی۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹس کے مطابق سی می وی 4 کیبل کٹ جانے کے سبب ملک میں انٹرنیٹ اسپیڈ 1 ٹیرا بائٹ تک کم ہو گئی۔ انٹرنیٹ کی اسپیڈ کم ہونے کے باعث صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
ٹیلی کام ذرائع کے مطابق پاکستان سے افریقہ جانے والی انٹرنیٹ کیبل کی سروس معطل ہو گئی۔متاثرہ سی می وی 4 انٹرنیٹ کیبل کی مرمت کا کام جنوری میں مکمل ہو گا۔انٹرنیٹ اسپیڈ رش کے اوقات میں متاثر ہونے کا امکان ہے۔ٹیلی کام ذرائع کے مطابق پی ٹی سی ایل کی انٹرنیٹ ٹریفک دیگر کیبلز پر منتقل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

اس سے قبل رواں سال اکتوبر میں بھی 25 ہزار کلومیٹر طویل ایشیا یورپ ڈبل اے ای ون کیبل میں خرابی کے باعث انٹرنیت کی رفتار میں اچانک کمی آ گئی تھی۔

ٹیلی کام ذرائع کے مطابق 40 ٹیرا بائیٹ کا اہم ترین کیبل فجیرا کے قرہی خراب ہو گیا جس کے باعث پاکستان میں انٹرنیت اسپیڈ سست رہی۔ پاکستان بھر کے صارفین کو انٹرنیٹ سروسز تک رسائی میں دشواری کا سامنا رہا۔کہا گیا تھا کہ فیس بک ، یوٹیوب، انسٹاگرام استعمال کرنے والوں کو انٹرنیٹ کی سست رفتار کی وجہ سے کئی روز تک مسائل کا سامنا ہو گا کیونکہ انٹرنیٹ کی رفتار بحال ہونے میں کافی وقت لگ سکتا ہے۔
۔متحدہ عرب امارات کے قریب انٹرنیٹ کیبل خراب ہونے سے انٹرنیٹ کی رفتار سست تھی۔ڈیٹا ٹریفک کو کم صلاحیت والی کیبلز میں منتقل کیا گیا تھا۔بعدازاں پاکستان میں انٹرنیٹ مکمل طور پر فعال ہوگیا تھا۔ پی ٹی اے کے مطابق کیبل میں فالٹ دور کردیا گیا تھا،تمام ٹیلی کام سروسز معمول کے مطابق فعال ہوگئی، 25 ہزار کلومیٹر طویل ایشیا یورپ ڈبل اے ای ون کیبل متاثر ہونے سے نیٹ اسپیڈ متاثر ہوئی تھی،40 ٹیرا بائیٹ کا اہم ترین کیبل فجیرا کے قریب خراب ہوا تھا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com