روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ مودی کی بی جے پی نے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے الزام لگا دیا نیپرا نے مئی کے بجلی کے بلوں میں ایف سی اے میں 2.83 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی پی ٹی آئی قیادت نےعمران خان کو تمام مسائل پر سے گمراہ رکھا، شیر افضل مروت ایک اور جج نے آن لائن بدتمیزی پر توہین عدالت کا مقدمہ طلب کر لیا ہیرامنڈی کا جائزہ جوکچھ چمکتا ہے وہ سونا نہیں ہے۔ حکومت نے مالی بوجھ کم کرنے کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز دی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ’انتشار پھیلانے والوں‘ سے کوئی بات نہیں ہوگی وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں

زندگی میں کبھی فحش فلمیں بنانے میں ملوث نہیں رہا ،راج کندرا

مبئی: فحش فلمیں بنانے کے کیس میں گرفتار اور پھر ضمانت پر رہا ہونے والے بھارتی بزنس مین راج کندرا کا کہنا ہے کہ وہ زندگی میں کبھی فحش فلمیں بنانے میں ملوث نہیں رہے۔

رواں برس جولائی میں بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر بزنس مین راج کندرا کو فحش فلمیں بنانے اور انہیں موبائل ایپ پر نشر کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ بعد ازاں عدالت نے انہیں دو ماہ بعد ضمانت پر رہا کردیا تھا جیل سے باہر آنے کے بعد راج کندرا نے مکمل خاموشی اختیار کی ہوئی تھی لیکن گزشتہ روز انہوں نے اس کیس کے حوالے سے بیان جاری کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں راج کندرا نے کہا کہ پورنو گرافی کیس میں میرے خلاف مہم چلا ئی گئی۔

انہوں نے کہا کہ میری خاموشی کو غلط سمجھاجارہا ہے اور میرے خلاف میڈیا پر کافی گمراہ کن اور غیرذمہ دارانہ بیانات اور مضامین  گردش کررہے ہیں۔ میں بتانا چاہتا ہوں کہ میں زندگی میں کبھی فحش مواد بنانے یا اسے تقسیم کرنے کے عمل میں ملوث نہیں رہا۔ راج کندرا نے کہا میڈیا مجھے پہلے ہی مجرم قرار دے چکا ہے۔ تاہم اب میں چاہتا ہوں کہ میرا میڈیا ٹرائل بند کیا جائے۔ کیونکہ اس کی وجہ سے مسلسل مجھے اور میری فیملی کو  تکلیف پہنچ رہی ہے۔ اس کے علاوہ مختلف سطحوں پر میرے انسانی اور آئینی حقوق کی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔

بھارتی بزنس مین نے کہا میں  شرم سے منہ نہیں چھپاتا، لیکن چاہتاہوں کہ اس مسلسل میڈیا ٹرائل کے ساتھ اب مزید میری زندگی اور پرائیویسی میں مداخلت نہ کی جائے۔

واضح رہے کہ راج کندرا کی گرفتاری کے بعد متعدد اداکاراؤں نے سامنے آکر راج کندرا کے خلاف بیانات دئیے تھے اور اداکارہ شرلین چوپڑا نے راج کندرا پر جنسی زیادتی کا الزام لگایا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com