ڈالر کی قیمیت مزید گرگئی شیئر کریں اکتوبر 12, 2023اکتوبر 12, 2023 0 تبصرے 82 مناظر یوتھ ویژن: اوپن مارکیٹ ٹریڈنگ کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں ایک روپے کی کمی ہوئی۔ ذرائر کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 278 روپے رہی۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 93 پنس کی کمی ہوئی۔ انٹربینک میں ڈالر 279.51 روپے سے کم ہو کر 278.58 روپے پر آگیا۔ 0Like0Dislike50% LikesVS50% Dislikes