گوجرانوالہ بارایسوسی ایشن میں وکلاء کنونشن،لطیف کھوسہ کی شرکت
ڈسٹرکٹ بار میں گوجوانوالہ میں تحریک انصاف پاکستان کے تحت قا نو ن کی با لا ستی پر کا میا ب کنو نشن منعقد ہو ان جس میں مہمان خصو صی سینئر ایڈ وو کیٹ سپر یم کو رٹ سر دار لطیف محمد کھو سہ،خر م لطیف کھو سہ ایڈوو کیٹ سپر یم کو رٹ،سر دار عظیم اللہ میؤ،سر دار زبیر احمد کسا نہ،افضا ل عظیم پا ہٹ ایڈ و و کیٹ و دیگر مقر رنین نے شرکت کی۔
یہ بھی پڑھیں: ملک میں ڈالرز کی آمد کی رفتار مزید سست، ترسیلات اورایکسپورٹ میں کمی کا انکشاف
جس میں وکلاء کی اکثر یت تعدا د اور سو ل سو سا ئٹی نے بھی شر کت کی نقا بت کے فر ا ئض جنرل سیکر ٹری پا کستان تحر یک انصا ف علی رضاشا ہ نو از بٹر ایڈوو کیٹ نے دیئے۔صد ا رت صدر بار پر و یز عا بد ہرل ایڈووکیٹ نے کی۔
مقر رین لا لہ شکیل الر حمن،الیا س حسین ریحا ن،سعید بھٹہ،رضوان گل،رانا عثمان نثار،ولید اعظم چیمہ ایڈووکیٹس و دیگر نے بھی خطا ب کیا جس میں قا نو ن کی با لادستی سے متعلق مختلف قرا ر داد پیش کی گئی اور اربا ب اختیا ر سے یہ بھی مطا لبہ کیا گیا جنر ل الیکشن پر و قت کر وائیں جا ئیں اور غیر قا نو نی ہتھکنڈ و ں سے بار رہیں ان کی مذمت کی جا ئے
یہ بھی پڑھیں: فرانس: حجاب پر پابندی کے خلاف اپیلیں مسترد
گوجرانوالہ: سردار لطیف محمد کھوسہ ایڈووکیٹ، خرم لطیف کھوسہ،صدر بار پر ویز عابد ہرل، جنرل سیکرٹری تحریک انصاف علی ر ضا شاہنواز بٹر، سعید بھٹہ، الیاس حسین،لالہ شکیل الرحمن ودیگر ڈسٹرکٹ بار میں کنونشن سے خطاب کررہے ہیں