پاب کی موت کا صدمہ بیٹے کی بھی جان لے گیا
کراچی مقامی صحافی کو صدمہ، والد داغ مفارقت دے گئے، تفصیلات کیمطابق مقامی اخبار سے منسلک صحافی اور سٹی یونین آف جرنلسٹس کراچی ضلع وسطی کے عہدیدار محمد عثمان کے والد مختصر علالت کے بعد خالق حقیقی سے جاملے، مرحوم کا سوئم آج بتاریخ 10 اگست 2023 بروز جمعرات بعد نماز عصر خاموش کالونی پٹیل مسجد گلبہار، لیاقت آباد ٹائون میں ہوگا، ایڈیٹر روزنامہ اتفاق نیوز کراچی وصدر سٹی یونین آف جرنلسٹس کراچی اورنگزیب شہزاد نے محمد عثمان سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ والد جیسے محبتوں اور شفقتوں بھرے شجر سایہ دار سے محرومی کا کوئی نعم البدل نہیں، انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا کرے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل دے
Load/Hide Comments