حریم شاہ کا فیاض چوہان سے متعلق اہم انکشافات،ویڈیوپیغام جاری

معروف ماڈل حریم شاہ نے سابق وزیر فیاض چوہان کے خلاف اہم انکشافات کا ویڈیوپیغام جاری کردیا۔
اپنے ویڈیو پیغام میں حریم شاہ نے فیاض چوہان کے خلاف بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ فیاض چوہان کے سب پول کھولیں گی کیونکہ وہ عوام کے پیسے کو عیاشی میں اڑاتے رہے ہیں۔
Load/Hide Comments