روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ مودی کی بی جے پی نے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے الزام لگا دیا نیپرا نے مئی کے بجلی کے بلوں میں ایف سی اے میں 2.83 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی پی ٹی آئی قیادت نےعمران خان کو تمام مسائل پر سے گمراہ رکھا، شیر افضل مروت ایک اور جج نے آن لائن بدتمیزی پر توہین عدالت کا مقدمہ طلب کر لیا ہیرامنڈی کا جائزہ جوکچھ چمکتا ہے وہ سونا نہیں ہے۔ حکومت نے مالی بوجھ کم کرنے کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز دی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ’انتشار پھیلانے والوں‘ سے کوئی بات نہیں ہوگی وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں

پہلےبار مرد نے بچے کو جنم دیدیا، ویڈیو وائرل

یوتھ ویژن نیوز (عمران قذافی سے )بھارتی ریاست جنوبی کیرالہ میں پہلے مرد نے آپریشن کے بعدبچے کو جنم دیدیا ۔

تفصیلات کے مطابق بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والے ٹرانسجینڈر جوڑے زہد اور ضیاپاول نے فالوورزکو بچے کی پیدائش کی اطلاع دی ۔

یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل سیزن8: شالامار باغ میں ٹرافی کی رونمائی

ضیا پاول نے انسٹاگرام پر بتایا کہ انکے ساتھی زہد نے بدھ کی صبح بچے کو جنم دیا ہے۔ بچےکی پیدائش وقت سے تقریباً ایک ماہ پہلے ہوئی ہے۔

ضیا نےبتایا کہ یہ میری زندگی کا سب سے خوشی کا دن ہے اورمیں ان سب کا شکریہ اداکرتا ہوں جنہوں نے ہماری حمایت کی۔

ڈاکٹروں کے مطابق زہد نے گورنمنٹ میڈیکل کالج اسپتال میں سیزیرین سیکشن کے ذریعے بچی کو جنم دیا کیونکہ زچگی کے وقت اس کے جسم میں شوگر لیول زیادہ تھا۔اس وقت دو نوں بچہ اور ماں تندرست ہیں ۔

اس موقع پر وزیر صحت وینا جارج نے بھی بچے کی پیدائش پرٹرانس جینڈرپارٹنرزکومبارکباد دیتے ہوئے ان سے ذاتی طور پر ملنے کی خواہش کا اظہار کیا۔وینا جارج نےآئی ایم سی ایچ (انسٹی ٹیوٹ آف میٹرنل اینڈ چائلڈ ہیلتھ) کے سپرنٹنڈنٹ سے بات کرتے ہوئے انہیں ہدای کی کہ انہیں بہترین اور بالکل مفت علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی جائیں۔

واضح رہے کہ دونوں کی ملاقات 3 سال قبل ریاست کے ضلع کوزی کوڈ میں ہوئی تھی جس کےبعد انہوں  نے شادی کا فیصلہ کیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں: بچوں کی لاٹری لگ گئی،حکومت کا بچوں کو بغیرامتحان پاس کرنے کا فیصلہ

دونوں کو ایک دوسرے سے محبت ہوگئی اور انہوں نے اپنے اپنے خاندان سے علیحدگی اختیار کرلی ، ضیاکا تعلق قدامت پسند مسلم گھرانے اور زہد کا مسیحی گھرانے سے ہے۔ جب زہد نے اپنے والدین کو حمل کے بارے میں بتایا تو ان کا رویہ مثبت ہوگیا اور انہوں نے زہد کی مدد بھی کی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com