روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ہیرامنڈی کا جائزہ جوکچھ چمکتا ہے وہ سونا نہیں ہے۔ حکومت نے مالی بوجھ کم کرنے کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز دی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ’انتشار پھیلانے والوں‘ سے کوئی بات نہیں ہوگی وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی

ڈالرمزید مہنگا روپے کی قدر میں کمی، ڈالرتاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

یوتھ ویژن نیوز ( مبشر بلوچ سے ) امریکی کرنسی کے مقابلے میں روپے کی قدر دوبارہ  گرنے لگی۔ ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ شہباز شریف دور حکومت میں ڈالر اب تک 89 روپے 7 پیسے مہنگا  ہوچکا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  کاروباری ہفتے کے چوتھے روز (جمعرات) انٹربینک میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ انٹر بینک میں کاروبار  کے اختتام پر  ڈالر 2 روپے 53 پیسے مہنگا ہوا،  جس کے بعد امریکی کرنسی کی قدر  268.83 سے بڑھ کر 271.36 روپے ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: بڑھاپا روکنے والی ادویات مارکیٹ سے کب ملیں گی تاریخ سامنے آگئی

دوسری جانب  اوپن مارکیٹ میں ڈالر 276 روپے پر فروخت ہو رہا ہے 

واضح رہے کہ شہباز شریف کے دور حکومت ( 10 ماہ ) میں ڈالر اب تک 89 روپے 7 پیسے تک مہنگا ہوچکا ہے۔ عمران خان دورحکومت کے آخری  روز تک  ڈالر 186 روپے 28 پیسے کا تھا۔

ادھر اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا جہاں 100 انڈیکس 113 پوائنٹس اضافے کے بعد 40 ہزار 733 کی سطح پر بند ہوا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com