فیفا ورلڈ کپ کا پہلا بڑ ا اپ سیٹ،تاریخ بدل گئی
تفصیلات کے مطابق ارجنٹینا کی جانب سے لیونل میسی نے 10 ویں منٹ پر پلینٹی پر گول کیا۔48ویں منٹ میں صالح شہیری نے گول برابر کیا۔سعودیہ کے سلیم الدوسری نے 53 ویں منٹ میں برتری حاصل کی۔
سعودی عرب کے گول کیپر الاویس نے کم سے کم پانچ یقینی گول بچائے۔ ارجنٹینا کے دو گول آف سائیڈ پر ضائع ہوئے۔ اضافی 8 منٹ میں بھی ارجنٹینا کی ٹیم کوئی گول نہ کرسکی۔ واضح رہے کہ ورلڈ کپ کی ٹائٹل فیورٹ ارجنٹینا کو 36 میچوں کے بعد پہلی شکست ہوئی ہے
Load/Hide Comments