روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو عمران خان کو بڑا ریلیف آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے آزادی اظہار رائے پر کسی طرح کی قد غن قبول نہیں کریں گے، ناصرزیدی اسلام آباد ہائی کورٹ نے190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور کر لی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں نائٹ کرکٹ کا شاندار انعقاد اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیراہتمام ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ 2024 اختتام پذیر ہوگئی سپریم کورٹ نے حکومت کو ویڈیو لنک کے ذریعے جمعرات کو نیب ترمیمی کیس میں عمران خان کی حاضری یقینی بنانے کا حکم دے دیا حکومت نے آڈیو لیکس کیس میں مداخلت کا الزام لگانے والے اسلام آباد ہائی کورٹ جج کے خط کو مسترد کر دیا

کرکٹ تیز ترین: T-10 ٹورنامنٹ کرانے کا اعلان

یوتھ ویژن نیوز (مبشر بلوچ سے )کرکٹ کا تیز ترین فارمیٹ ٹی 10 اپنے سری لنکا میں قدم رکھ رہا ہے اور اس نے لنکا ٹی10 لیگ کے نام سے ٹورنامنٹ کرانے اعلان کردیا ہے۔

توقع کی جارہی ہے کہ یہ شائقین کی بڑی تعداد کو اپنی جانب متوجہ کرے گا۔ سری لنکا میں ٹی 10 کے سفر کا آغاز کا باضابطہ اعلان سری لنکا کرکٹ کے اعزازی صدر شمی سلوا اور اعزازی سکریٹری موہن ڈی سلوا نے کیا اس موقع پر ٹی 10 گلوبل اسپورٹس کے چیئرمین شجیع الملک اور ٹی 10گلوبل اسپورٹس کے سی او او راجیو کھنہ بھی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں: آرمی چیف کےاہل خانہ کا ٹیکس ریکارڈ لیک،وزیر خرانہ اسحاق ڈار نے نوٹس لے لیا
سری لنکا کرکٹ کے اعزازی صدر جناب شمی سلوا نے کہا کہ سری لنکا میں تیز ترین کرکٹ مقابلہ کا تعارف یقینی طور پر ہمارے کرکٹ کیلنڈر میں ایک بہت بڑا اضافہ ہے ، اور ہم کھیل کے آگے کے سفر کا حصہ بننے پر خوش ہیں اور میں اس پر ٹی 10 گلوبل اسپورٹس کے کردار کی تعریف کرنا چاہتا ہوں۔


ٹی 10 گلوبل اسپورٹس کے چیئرمین شجیع الملک نے کہا کہ ہم کرکٹ میں دنیا کے تیز ترین فارمیٹ کا سری لنکا میں لنکا ٹی 10 لیگ کے نام سے آغاز کرتے ہوئے خوشی محسوس کررہے ہیں جواس فارمیٹ کو شروع کرنے والا پہلا فل بورڈ رکن ہے جو ایک تاریخی قدم ہے۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ نے ٹی 10 کے 2017 میں قیام کے بعد سے ہمیشہ ٹی 10 کی حمایت کی ہے اور ہم اس شراکت داری کو مزید آگے بڑھانے کے منتظر ہیں

یہ بھی پڑھیں: کسی اور سے شادی کرنے پر لڑکے نےگرل فرینڈ کی لاش کے35 ٹکڑے کر دیے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com