روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیر خزانہ اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اسٹریٹجک سرکاری اداروں جیسی کوئی چیز نہیں فیض آباد دھرنے کی رپورٹ تہلکہ خیز ہے، سپریم کورٹ حکومت نے گندم کی خریداری کا ہدف بڑھانے کا عندیہ دے دیا- شمالی وزیرستان میں 7 سیکیورٹی اہلکار شہید اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا پہلا آٹو شو انسٹی ٹیوٹ آف فزکس اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کےز یر اہتمام دوسری بین الاقوامی کانفرنس برائے ایمرجنگ ٹرینڈز ان فزکس 2024 وزیراعظم شہباز شریف کا شمالی وزیرستان میں گرلز سکول کی فوری تعمیر کرنے کا اعلان سال 2024 پیرس سائبر سیکیورٹی کے بے مثال خطرے کا سامنا کرنے کی تیاری کر رہا ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی شرح میں کمی کی تجدید امیدوں پر 700 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ عمران خان نےعارف علوی کو ’اہم‘ کام سونپ دیا

آئی ایم ایف نے2023 میں دنیا میں کساد بازاری کا خدشہ ظاہرکردیا

یوتھ ویژن نیوز(عاقب غوری سے ) آئی ایم ایف نے2023 میں دنیا میں کساد بازاری کا خدشہ ظاہر کردیا ہے،

آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لُک رپورٹ میں کہا کہ برے دن ابھی آنے ہیں، امریکا، چین اور یورپ کی معیشتیں انجماد کا شکار رہنے کا خدشہ ہے، روس یوکرین جنگ کی وجہ سے یورپ کیلئے موسم سرما بدترین ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لُک رپورٹ میں کہا کہ برے دن ابھی آنے ہیں، امریکا، چین اور یورپ کی معیشتیں انجماد کا شکار رہنے کا خدشہ ہے، روس یوکرین جنگ کی وجہ سے یورپ کیلئے موسم سرما بدترین ہوگا۔
سماء نیوز کے مطابق آئی ایم ایف کی ورلڈ اکنامک آؤٹ لُک رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان میں مہنگائی کی شرح 19.9فیصد تک رہنے کا امکان ہے، پاکستان میں مہنگائی بے روزگاری بڑھنے کا خدشہ ہے، اس سال بے روزگاری کی شرح 6.2 سے بڑھ کر 6.4 فیصد تک جاسکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شہبازشریف سے چوہدری شجاعت کی ملاقات،یکجاں ہوکرکام کرنےپراتفاق
پاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی کا امکان ہے، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 4.6 فیصد سے کم ہوکر 2.5 فیصد تک محدود رہے گا۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ آئی ایم ایف نے رواں سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 3.5 فیصد رہنے کی پیشگوئی کی ہے، گزشتہ مالی سال جی ڈی پی گروتھ 6 فیصد رہی تھی۔ 06 اکتوبر کو عالمی بینک نے بھی رواں سال مہنگائی میں اضافے اور شرح نمو میں کمی کی پیشگوئی کی،عالمی بینک نے پاکستان ڈویلپمنٹ اپ ڈیٹ رپورٹ میں بتایا کہ رواں سال معاشی شرح نمو 2 فیصد رہنے کا تخمینہ ہے، عالمی بینک نے آئندہ سال شرح نمو 3.2 فیصد پر پہنچنے کا تخمینہ ہے۔
رواں سال مہنگائی کی شرح 23 فیصد رہنے کا امکان ہے، بجلی مہنگی اور روپے کی قدر گرنے سے مہنگائی میں اضافہ ہوا۔پاکستان میں حالیہ سیلاب کے باعث بھی مہنگائی پر اثرات پڑے ہیں، حالیہ سیلاب کے باعث معاشی سرگرمیاں متاثر ہونے کا امکان ہے۔دوسری جانب وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ موڈیز کی ریٹنگ سے گھبرائیں نہیں، کل بات ہوئی ہے، موڈیز سے کہا ہے کہ گنجائش نکالیں ورنہ اگلے ہفتے ملاقات ہے جواب دوں گا۔

یہ بھی پڑھیں: یوکرین جنگ میں شدت،کئی شہروں میں خطرے کےسائرن بجنے لگے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com