روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ایک اور جج نے آن لائن بدتمیزی پر توہین عدالت کا مقدمہ طلب کر لیا ہیرامنڈی کا جائزہ جوکچھ چمکتا ہے وہ سونا نہیں ہے۔ حکومت نے مالی بوجھ کم کرنے کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز دی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ’انتشار پھیلانے والوں‘ سے کوئی بات نہیں ہوگی وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام

جوڈیشل کانفرنس:سیاسی استحکام کیلئےسیاستدانوں کومذاکرات کرنا ہوں گے،چیف جسٹس  

 چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی کیس میں آئین کی پاسداری کی گئی۔سیاسی مسائل کا حل مذاکرات سے ہی نکل سکتا ہے،سیاسی لیڈر شپ کو سیاسی استحکام کیلئے مذاکرات کرنا ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس عمر عطابندیال نے  9ویں  بین الاقوامی جوڈیشل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ عدلیہ نے معاشرے کے محروم طبقے کے حقوق  کے تحفظ کیلئےیادگار فیصلے کیے،عدلیہ نے بلا تعصب قانون کی بالادستی کویقینی بنایا،نعمت اللہ کیس میں آئین کی شق9 پر عملدرآمد یقینی بنایا گیا،یوسف رضا گیلانی کیس میں آئین کی پاسداری کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: آئندہ 72گھنٹوں میں مزید بارشوں کاامکان، ہائی الرٹ جاری

سیلاب کے حوالے سے چیف جسٹس نے کہا کہ حالیہ سیلاب سے پاکستان میں بہت تباہی آئی ہے، سیلاب زدگان کی مدد کیلئے ہم نے ایک کوشش کی ہے۔ چیف جسٹس نے کانفرنس میں شریک تمام مندوبین کا خیر مقدم کیا ۔ ان کا کہناتھا کہ کانفرنس شرکا کا تقاریر کو صبروتحمل سے سننا  قابل  ستائش ہے،بین الاقوامی  جوڈیشل  کانفرنس کے انعقاد  پر مبارکباددیتا ہوں،سب مہمانوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ وہ اس کانفرنس میں شریک ہوئے۔کانفرنس سے عدالتی نظام کو مزید بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔

یہ بھی پڑھیں:  تاریخ عدلیہ سےپوچھے گی کہ آمریت کاساتھ کیوں دیا؟جسٹس اطہر من اللہ

چیف جسٹس نے مزید کہا کہ آئین پاکستان عوام کے امنگوں کاترجمان ہے۔ عدالت نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کو کالعدم قرار دیکر آئین کا نفاذ کیا،ڈپٹی اسپیکر پنجاب نے آئین سے متصادم رولنگ دی،سپریم کورٹ نے اسمبلی کی تحلیل اور ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کوغیر آئینی قرار دیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com