ایل پی جی کی قیمت میں کمی کردی گئی
یوتھ ویژن نیوز : آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے ماہ ستمبر کیلئے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمتوں میں 6 روپے 36 پیسے فی کلو کمی کی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: شہباز گل کی طبیعت پھر بگڑ گئی، جیل سے ہسپتال منتقل
نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ستمبر کیلئے ایل پی جی کی نئی قیمت 211 روپے 55 پیسے فی کلو ہوگی۔
Load/Hide Comments