روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ایک اور جج نے آن لائن بدتمیزی پر توہین عدالت کا مقدمہ طلب کر لیا ہیرامنڈی کا جائزہ جوکچھ چمکتا ہے وہ سونا نہیں ہے۔ حکومت نے مالی بوجھ کم کرنے کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز دی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ’انتشار پھیلانے والوں‘ سے کوئی بات نہیں ہوگی وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام

ڈائمنڈ جوبلی، صدر مملکت کا 253 شخصیات کو سول ایوارڈز دینے کا اعلان

یوتھ ویژن نیوز ( اسلام آباد ) پاکستان کے 75ویں یوم آزادی پر صدر مملکت  ڈاکٹر عارف علوی نے مختلف شعبہ جات میں احسن  کارکردگی دکھانے والی شخصیات کو سول ایوارڈز سے نوازنے کا اعلان کر دیا۔  کل ایوان صدر  میں 253 ملکی اور غیر ملکیوں کو  ایوارڈز دیے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں : جشن آزادی آج ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے

23 مارچ 2023 کو ایوان صدر میں پروقار تقریب کے دوران یہ ایوارڈز دیے جائیں گے، ایوارڈ لینے والوں میں  جسٹس (ر) رانا بھگوان داس مرحوم، احمد غلام علی ، صوفی غلام مصطفی، محمد قوی خان ، جہانگیر خان ،سرتاج عزیز، میر حاصل برنجو،چودھری غلام عباس، رئیس الحرارکونشان امتیاز دیا جائے گا۔  شیخ موضع بنت نصیر، شیخ عبد اللہ بن زیاد ، شہزادہ فیصل بن سلمان ،انجینر خالد بن عبدالعزیز،شیخ محمد بن عبدالرحمان التھانی ، سابق سفیر روبن ایل رافیل کو ہلال پاکستان سے نوازا جائیگا

ڈاکٹر خواجہ عبدالحئی مرحوم ، پروفیسر احمد فاروق بازی، پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پاشا، حکیم رضوان حفیظ، ڈاکٹر راجہ علی رضا انور،رئیس احمد،امجد اسلام امجد ، احمد عارف نظامی مرحوم، مجیب الرحمان شامی، الطاف حسن قریشی ،بلقیس بانو ایدھی مرحومہ ، محمد رمضان چھیپا، سردار محمد نواز سکھیرا،معروف افضل مرحوم ، سینیٹر طلحہ محمود، سینیٹر ہلال الرحمان، ڈاکٹر گوہر اعجاز کو ہلال امتیاز دیا جائیگا۔

ڈاکٹرجمیزایم شیرا کوہلال قائداعظم دیا جائے گا، ایل سونگٹین، خالد محمود، یاسرایرن ، راجہ نجابت حسین کو ستارہ پاکستان ملے گا، ملک محمد حسن،ملک گنگری مرحوم ، ملک شمائل خان ، فضہ طارق ملک مر حوم، راجہ مصطفی علی ، محمد افضل شیخ ، ساجد کیانی، لیفٹینٹ کرنل شاہد رسول ، وجاہت اللہ آفریدی، منصور احمد خان کوستارہ شجاعت دیا جائیگا، پروفیسر ڈاکٹر عثمان بیلن ،ڈاکٹر محمد فضل جاوید، ظفر اللہ خان ٹینگ مینگ، کونگ جیولن، ڈاکٹربھوانی شنکر چودھری ،جاوید قریشی ،عبدالغنی اکرم ، غفور احمد ، سیلمان قیصر،محسن فیاض ،محمد علیم مرزا ،بلال ملک ، ڈاکٹر فیاض الحسن ، آصف اقبال، ہمایوں خان مرحوم ،آصف پیر ، ڈاکٹر سعید اختر،ڈاکٹر محمد شریف ملک ،ڈاکٹر محمد علی، ڈاکٹر محمد علی ،محفوظ الرحمان ،توقیرناصرمرحوم ،ریاض شاہد ،فخر عالم ، حسن جہانگیر ،انیق احمد ، حسن منظر ،ڈاکر معین الدین عقیل ،شمع خالد مرحوم، ڈاکٹر نصیر ترابی،شاکر شجاع آبادی،شافع حسین ، بابر اعظم،ضیا الدین مرحوم ، ندیم ملک ، عطا الرحمان ، انیس احمد،مولاناحنیف جالندھری، ڈاکٹر قبلہ ایاز، علامہ ثاقب رضا، عبدالرئوف روفی ،وقار احمد ملک ،مرتضی ملک ،امداد بوسال،معین اشرف طاہر اور مرزا اشتیاق بیگ کوستارہ امتیاز سے نواز اجائیگا۔ عامر نواز خان شہید ،محمد کامران شہید ،کرنل (ر) عارف،محمد عثمان شہباز تمغہ شجاعت ،ڈاکٹر کامران احمد، شیر احمد، تنویر حسین ،امجد احمد ، مظہر نواز ، بشیر احمد بروہی ، ذیشان احمد،نوید احمد ، ضیا الرحمان ، شہید جاوید اللہ ، کانسہ ماریہ ، ڈاکٹر اکرام اللہ، اویس رضا قادری ، شفیق احمد چشتی ، بسما معروف ، اجے لالوانی ، ارشاد مستوئی ،موسی خان مرحوم ،عارف خان مرحوم ، ضیا الرحمان فاروقی مرحوم، شاہد زہری مرحوم کرسٹینا ووین ،فرہاج کندر ، فرید اللہ خان ، صائمہ سلیم ، یاسین ملک ، حسن جاوید شہزاد اصغر ،شبیر دیوان ،فواد غریب ، خالد محمود ، مسعود اختر، یعقوب زمیندار، امین ہاشوانی کوتمغہ شجاعت جبکہ ڈاکٹر مہرین فاروقی کو خدمات کی بنا پر تمغہ قائدا عظم اور چودھری پرویز اقبال کو تمغہ خدمت دیا جائیگا۔ اسی طرح مختلف شعبوں میں بہتر ین کار کر دگی دکھانے والوں میں ڈاکٹر محبوب علی سیال ،عبد الماجد خان ، محمد اعظم خان ،چوہدری محمد یوسف ،ذوالفقار احمد خان ،نوید احمد ،حافظ محمد نوشاد علی ،محمد جاوید صدیق ، ڈاکٹر ہمایوں قریشی ،رحیم ثنا اللہ ،طارق مقبول ، کرنل (ر) محمد امین ، عماد احمد ، محمد محبوب خان ،ہارون اکرام شیخ ، محمد رحمان ، ڈاکٹر محمد مقصود، ڈاکٹر عشا صدیق، میڈم سنگیتا ،عبدالعزیر خان ،محمد حفیظ طاہر ، قادر علی ، انور حسین ، گل زریں ، عروج آفتاب ،الطاف حسین ،استاد عبداللہ خان ، نرگس شاہین ، انجم شاہین، امان اللہ ناصر،سید افضل احمد، بشریٰ فرخ ، تسکین ظفر ،شیر داد خان ، انجم ایاز ،آر ایم ایاز ، سائیں داد، محمد جاوید ، محمد قمر سلطان ، سید شمعون اشرف ، عبید درویش ،غلام حسین حسو ، رانا افضل حسین ، پروفیسر محمد اشرف شاہین ، پروفیسر جہانزیب نیاز خان ،جمشید خان دکھی ، فرحت عباس شاہ، ارشد ندیم ، سرباز خان ،مسماۃ شاہدہ ،مسماۃ آمنہ ولی ، عبدالکریم ،عرفان محسود ، مسعود جان ، احسن رمضان ،نوح دستگیر بٹ ، ٹکا خان، حافظ طاہر خلیل ، الطاف حسین مر حوم صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی ایوارڈ دیا جائے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com