سپریم کورٹ فیصلے کے بعد عمران خان کی مسکراتے ہوئے تصاویر وائرل
اسلام آباد( ثاقب غوری سے) سپریم کورٹ کی جانب سے محفوظ فیصلہ سنانے کے بعد سوشل میڈیا پر عمران خان کی مسکراتے ہوئے تصویر سامنے آگئی ہے۔
تحریک انصاف کے آفیشل پیج پی ٹی آئی کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کی تازہ تصاویر شیئر کی گئی ہیں جن میں وہ مسکراتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔
تحریک انصاف کی جانب سے ان تصاویر کو عدالتی فیصلے کے بعد اپنی فتح کے طور پر پیش کیاگیا ہے۔
Load/Hide Comments