روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو عمران خان کو بڑا ریلیف آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے آزادی اظہار رائے پر کسی طرح کی قد غن قبول نہیں کریں گے، ناصرزیدی اسلام آباد ہائی کورٹ نے190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور کر لی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں نائٹ کرکٹ کا شاندار انعقاد اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیراہتمام ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ 2024 اختتام پذیر ہوگئی سپریم کورٹ نے حکومت کو ویڈیو لنک کے ذریعے جمعرات کو نیب ترمیمی کیس میں عمران خان کی حاضری یقینی بنانے کا حکم دے دیا حکومت نے آڈیو لیکس کیس میں مداخلت کا الزام لگانے والے اسلام آباد ہائی کورٹ جج کے خط کو مسترد کر دیا

ہمیں ڈرایا گیا تھا,عدم اعتماد کر کےعمران خان کو ہٹاؤ،وفاقی وزیرجاوید لطیف کا اعتراف

لاہور( عمران قذافی سے ) وفاقی وزیر جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ہمیں جیلوں میں ڈالنے کی کوشش کی گئی تو دروازے توڑ دیں گے۔اب مزید دباؤ برداشت نہیں کریں گے
لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ اگر نواز شریف نے سچ کہہ دیا تو پھر دیکھنا کیا ہوگا۔ اب نواز شریف ملک بچانے وطن واپس آئیں گے۔ہمیں ڈرایا گیا تھا اگر تم نے عدم اعتماد کر کے عمران خان کو نہ ہٹایا تو پھر فلاں بندہ آ جائے گا۔ ہم نے اپنی خوشی سے خودکشی کی ہے۔
ان کاکہنا تھا کہ پاکستان کے تین ٹکروں کی نشان دہی کرنے والوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی اورہمارے کارکنان کے خلاف ٹویٹ کرنےپر بھی کاروائی ہوتی ہے۔
مجھ پر مقدمے خوشی سے بنائیں میری والدہ پر مقدمے بنائے گئے میں پیچھے نہیں ہٹا میں پورا سچ بولوں گا اس کیلئےمیں ایک پریس کانفرنس چند دنوں میں کروں گا سچ پوری قوم کے سامنے رکھوں گا
انہوں نے کہا کہ ضمنی انتخاب میں نواز شریف جیت گیا۔قوم کو سلام پیش کرتاہوں۔نواز شریف کے نظریہ کی جیت ہوئی۔پاکستان کے حالات مزید بدترین ہوں گے۔بند کمروں میں اب فیصلے نہیں ہونا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ کہ عمران خان کچھ لوگوں کا لاڈلا ہےہم تو چیرمین نیب پر بھی بات نہیں کرسکتے۔ہمیں حکومت میں۔ بڑے فیصلے کرنے کے لیے مینڈیٹ نہیں دیا گیاجس پر عوام نے ضمنی انتخابات میں اپنے ردعمل کا اظہار کیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com