روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے لاکھوں بچوں نے اپنے 60,000 نمائندے منتخب کر لیے کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو عمران خان کو بڑا ریلیف آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے

ہنڈا اور یاماہا موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

موٹر سائیکل خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر ، ہنڈا اور یاماہا کمپنی نے موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا۔
ذرائع کے مطابق ہنڈاکمپنی نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 5 ہزارسے 15 ہزارروپے اضافہ کردیا۔ ہنڈا کی سی ڈی 70 پانچ ہزار اضافےسےایک لاکھ 11 ہزار 5سو، ہنڈا 125 سی سی 6 ہزار اضافے کے بعد 1لاکھ 74 ہزار5سو روپے کی ہوگئی، سی بی 125 ایف کی قیمت 10 ہزار بڑھنے سے 2 لاکھ 63 ہزار9 سو، ہنڈا 100 سی سی 6 ہزار بڑھنے سے 1 لاکھ 50 ہزار 900 کی ہوگئی۔
دوسری جانب یاماہا کمپنی نے23سے 26 ہزار5سو تک موٹرسائیکلیں مہنگی کردیں، یاماہا وائے بی 125 سی 23ہزار 500 بڑھ کر 2لاکھ 55 ہزار کا ہوگیا جبکہ یاماہا وائے بی 125 زی ڈی ایکس کی قیمت2لاکھ 73 ہزار 500 روپے اور وائے بی آر 125 کی 2لاکھ 80ہزار 500 روپےہوگئی۔
وائے بی آر جی 26 ہزار 500 بڑھ کر 2لاکھ 92ہزار اور وائے بی آر 125 جی 25600 بڑھ کر 2 لاکھ 95 ہزار روپے کاہوگیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com