روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ حکومت نے گندم کی خریداری کا ہدف بڑھانے کا عندیہ دے دیا- شمالی وزیرستان میں 7 سیکیورٹی اہلکار شہید اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا پہلا آٹو شو انسٹی ٹیوٹ آف فزکس اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کےز یر اہتمام دوسری بین الاقوامی کانفرنس برائے ایمرجنگ ٹرینڈز ان فزکس 2024 وزیراعظم شہباز شریف کا شمالی وزیرستان میں گرلز سکول کی فوری تعمیر کرنے کا اعلان سال 2024 پیرس سائبر سیکیورٹی کے بے مثال خطرے کا سامنا کرنے کی تیاری کر رہا ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی شرح میں کمی کی تجدید امیدوں پر 700 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ عمران خان نےعارف علوی کو ’اہم‘ کام سونپ دیا پاکستان نے ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کے لیے چین کی مدد طلب کر لی 9 مئی کی برسی آرمی چیف نے تحمل کو کمزوری سمجھنے کے خلاف انتباہ کیا

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی خصوصی دلچسپی کے باعث جیل ملازمین کے لواحقین کی فلاح و بہبود کے لئے پریژن فاونڈیشن کا قیام

بہاول پور: ( یاسر ملک سے)وزیرا علیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار، صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان اور انسپکٹر جنرل محکمہ جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ کی خصوصی کاوشوں سے جیل خانہ جات کے ملازمین کی فلاح وبہبود کے لئے پریژن فاؤنڈیشن کا قیام عمل میں لایا گیا جس کے تحت محکمہ جیل خانہ جات کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ ملازمین کے بچوں کے لئے تعلیمی وظائف، طبی اخراجات اور بیٹیوں کے شادی کے لئے گرانٹ سمیت ملازمین کے والد، والدہ، بیوی اور بچے کی وفات کی صورت میں فوتیدگی گرانٹ کی مد میں ادائیگیاں جاری ہیں۔ اسی سلسلہ میں سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل بہاول پور شہرام توقیر خان نے آج یہاں سنٹرل جیل بہاول پور کے حاضر سروس ڈیوٹی ہیڈ وارڈر نمبر 4481 حافظ عمر درازکو تجہیز و تدفین گرانٹ کی مد میں 40ہزار روپے کا چیک دیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com