سونا کا ریٹ گر گیا، ہزاروں روپے کمی
کراچی ( مظہر چشتی سے ) آج مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی آگئی۔ فی تولہ سونا 4600روپے کمی سے 140700 روپےاور 10 گرام سونے کی قیمت 394روپے کی کمی سے 120628 روپے ہو گئی جبکہ عالمی بازار میں سونا 8 ڈالر اضافے سے 1831 ڈالر فی اونس ہوگیا۔
Load/Hide Comments