روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیر خزانہ اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اسٹریٹجک سرکاری اداروں جیسی کوئی چیز نہیں فیض آباد دھرنے کی رپورٹ تہلکہ خیز ہے، سپریم کورٹ حکومت نے گندم کی خریداری کا ہدف بڑھانے کا عندیہ دے دیا- شمالی وزیرستان میں 7 سیکیورٹی اہلکار شہید اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا پہلا آٹو شو انسٹی ٹیوٹ آف فزکس اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کےز یر اہتمام دوسری بین الاقوامی کانفرنس برائے ایمرجنگ ٹرینڈز ان فزکس 2024 وزیراعظم شہباز شریف کا شمالی وزیرستان میں گرلز سکول کی فوری تعمیر کرنے کا اعلان سال 2024 پیرس سائبر سیکیورٹی کے بے مثال خطرے کا سامنا کرنے کی تیاری کر رہا ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی شرح میں کمی کی تجدید امیدوں پر 700 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ عمران خان نےعارف علوی کو ’اہم‘ کام سونپ دیا

چیئرمین میونسپل کمیٹی میاں اعجازعامر کا شہر کو خوبصورت اور صاف ستھرا بنانے کا مشن

رحیم یارخان (شمیل مرزا سے ) چیئرمین میونسپل کمیٹی میاں اعجازعامر کا شہر کو خوبصورت اور صاف ستھرا بنانے کا مشن جاری‘ چوک اڈا خانپور‘ سٹی پل‘ عباسیہ پل‘ سٹی چوک کے بعد اب دعا چوک کو خوبصورت بنانے کیلئے تزئین وآرائش کا کام شروع کیا جائے گا۔ گذشتہ روز چیئرمین میونسپل کمیٹی میاں اعجازعامر نے دعا چوک کا جائزہ لیا اور موقع پر کونسلرز اور افسران کے ساتھ مشاورت کے بعد دعا چوک کو مزید خوبصورت بنانے کیلئے تزئین وآرائش کے حوالے سے ہدایات دیں۔ اس موقع پر چیئرمین سینی ٹیشن کمیٹی عمرحمیدچوہدری‘ کونسلرز عبدالوحید بھٹی‘رانا ضیاء الدین آصف ودیگر بھی موجود تھے۔دوسری جانب شہریوں کی جانب سے چیئرمین میونسپل کمیٹی میاں اعجازعامر کے شہر کو خوبصورت بنانے اور صحت وصفائی کے حوالے سے اقدامات کو بھی سراہا جارہا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ میونسپل کمیٹی کے پاس وسائل بھی وہی ہیں اور عملہ ومشینری بھی وہی ہے لیکن پہلے کی نسبت اب شہر میں صحت وصفائی اور خوبصورتی کے حوالے سے واضح تبدیلی نظر آرہی ہے۔شہریوں نے کہا کہ میاں اعجازعامر کا شہر کو بہتر سے بہتراور خوبصورت سے خوبصورت تر بنانے کا ویژن ہے جس کیلئے وہ کام کرنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں اور ان کا تجربہ بھی ہے‘ یہی وجہ ہے کہ اب شہریوں کے مسائل حل ہورہے ہیں اور شہر خوبصورت نظر آرہا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com