ڈی سی بہاولپورعرفان علی کاٹھیا کا گوٹھ گہنہ کا دورہ، ڈیجیٹل گرداوری موبائل ایپ کے ذریعے فصلات اکاونٹ کی پڑتال کا آغاز
بہاول پور: (قاری عاشق حسین سے )ڈپٹی کمشنر بہاول پور عرفان علی کاٹھیا نے تحصیل بہاول پور سٹی کے علاقہ گوٹھ گہنہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے دور جدید میں ہونے والی ڈیجیٹل گرداوری کی موبائل ایپ کے ذریعے اپنے اکاؤنٹ سے فصلات کی پڑتال کا آغاز کیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو شاہد عمران مارتھ اور فوکل پرسن ڈیجیٹل گردآوری ضلع بہاول پورآصف حسنین رامے بھی ہمراہ تھے۔
Load/Hide Comments