روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو عمران خان کو بڑا ریلیف آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے آزادی اظہار رائے پر کسی طرح کی قد غن قبول نہیں کریں گے، ناصرزیدی اسلام آباد ہائی کورٹ نے190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور کر لی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں نائٹ کرکٹ کا شاندار انعقاد اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیراہتمام ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ 2024 اختتام پذیر ہوگئی سپریم کورٹ نے حکومت کو ویڈیو لنک کے ذریعے جمعرات کو نیب ترمیمی کیس میں عمران خان کی حاضری یقینی بنانے کا حکم دے دیا حکومت نے آڈیو لیکس کیس میں مداخلت کا الزام لگانے والے اسلام آباد ہائی کورٹ جج کے خط کو مسترد کر دیا

چھوٹے بچے روزہ رکھیں تو سحر اور افطار میں کیا کھلایا جائے؟

کراچی :(نبیلہ اکبر سے ) گھر میں چھوٹے بچے بڑوں کو دیکھ کر روزہ رکھنے کی ضد کرتے ہیں، والدین کو بھی چاہیے کہ ان کی اس ضد کو کافی حد تک پورا کریں۔

دیکھا یہی گیا ہے کہ زیادہ تر بچے ابتداء میں بڑے ذوق و شوق سے روزے رکھتے ہیں۔ باجماعت نماز ادا کرتے ہیں اور ہوم ورک بھی کرتے ہیں، یہ حقیقت ہے کہ پہلے تین چار روزے شدت کی پیاس محسوس ہوتی ہے۔ بعدازاں معمول کا حصّہ بن جاتی ہے۔

چھوٹے بچوں کو روزہ رکھوانے کے بعد والدین کو ان کی صحت کی فکر پڑ جاتی ہے، جس کیلئے ان کی ذمہ داری میں مزید اضافہ ہوجاتا ہے۔

ماہر صحت ڈاکٹرعائشہ عباس نے بتایا کہ بچوں کو سات سال کی عمر کے بعد کچھ گھنٹوں کیلئے روزے کی پریکٹس کروانی چاہیے

انہوں نے بتایا کہ بچے کو سحری میں انڈہ پراٹھہ اور لسی لازمی دیں کیونکہ اس میں پروٹین وافر مقدار میں ہوتا ہے، اس کے علاوہ بچہ دلیہ شوق سے کھاتا ہے۔

ڈاکٹرعائشہ کا کہنا ہے کہ افطار میں تلی ہوئی چیزیں شوق سے کھائی جاتی ہیں اس میں سبزی ڈال کر بنائیں تاکہ اس میں ذائقے کے ساتھ غذائیت بھی ہو۔؎

انہوں نے کہا کہ وتامنز کی کمی کے باعث بعض بچے روزہ رکھنے کے بعد سارا دن سوئے رہتے ہیں اور افطاری سے دس پندرہ منٹ قبل اٹھتے ہیں جو کہ اچھی بات نہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com