نئی دہلی: بھارت کے ایک گاؤں میں تین آنکھوں والے بچھڑے کی پیدائش نے سب کو حیران کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چھتیس گڑھ ..مزید پڑھیں
نئی دہلی: بھارت کے ایک گاؤں میں تین آنکھوں والے بچھڑے کی پیدائش نے سب کو حیران کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چھتیس گڑھ ..مزید پڑھیں
سعودی عرب میں دنیا کا پہلا اونٹوں کا اوپن ائیر ہوٹل کھول دیا گیا ہے، ہوٹل عبدالعزیز اونٹ فیسٹیول کے دوران اونٹوں کی خدمت اور ..مزید پڑھیں
شادی کی تقریبات کے دوران ہی دلہا نے اپنی دلہن کو طلاق دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد ..مزید پڑھیں
میڈیکل سائنس کی دنیا میں بڑا کارنامہ، دل کی تبدیلی کےلیے انسان کے دل کی ضرورت ختم، امریکا میں ڈاکٹروں نے انسان کو جانورکا دل لگادیا۔ شاندار کارنامہ انجام دینے والے پاکستانی ڈاکٹر منصور کا کہنا ہے کہ پہلے تجربات میں بندر کے دل کا استعمال کیا جاتا تھا لیکن سور کے دل کا تجربہ مفید ثابت ہوا ہے۔ ڈاکٹروں کی ٹیم نے جینیاتی طور پر تبدیل شدہ سور کے دل کو 57 سالہ شخص میں کامیابی سے ٹرانسپلانٹ کردیا، جس کے بعد ڈیوڈ بینیٹ دنیا کے پہلے انسان بن گئے جنہیں کسی جانور کا دل لگایا گیا ہو۔ دل کی پیوندکاری میں اہم کردار ادا کرنے والے پاکستانی ڈاکٹر منصور محی الدین کے مطابق سرجری سے قبل سور کے ڈی این میں تین جینز حذف کرکے چھ انسانی جینز شامل کیے گئے جو دل کو قبول کرنے کا سبب بنے۔ رپورٹ کے بتایا گیا ہے کہ مریض کو کئی سنگین بیماریوں کا سامنا تھا جس کے باعث انسانی دل کی پیوند کاری ممکن نہیں تھی۔ ڈاکٹر منصور نے کہا کہ اس بات پر گہری نظر رکھی جائے گی کہ سور کا دل مریض کے جسم میں کیسے کام کر رہا ہے۔ ٹرانسپلانٹ پر ایک کروڑ 75 لاکھ پاکستانی روپے لاگت آئی۔ ڈاکٹر منصور کے مطابق چند مہینوں کے سور کا دل حجم میں بالغ انسان کے دل کے برابر آ جاتا ہے اور اس کی ساخت انسانی دل سے کافی حد تک ملتی جلتی ہے۔ اس سے قبل انسان میں بندروں کے دل ٹرانسپلانٹ کرنے کے تجربے کئے گئے جو کامیاب نہیں ہو سکے۔
ایسی نوکری، جہاں کچھ نہ کرنا ہو اور معاوضہ بھی اچھا ملتا رہے، ہر کسی کا خواب ہو گا، لیکن اس خواب کو جاپان کے ..مزید پڑھیں
نئی دہلی: بھارت میں ایک ہاتھی اپنے بچے کے ہمراہ کیرالہ کے ایک پولیس اسٹیشن پہنچ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ کے ایک ..مزید پڑھیں
سئیول: (مبشر بلوچ سے ) جنوبی کوریا میں صدارتی انتخاب اب شمالی کوریا کے ایٹمی پروگرام،امریکا سے تعلقات یا معاشی حالات کے بجائے گنج پن پرلڑا ..مزید پڑھیں
جڑواں بچوں کی پیدائش حیران کن خبر نہیں، لیکن جڑواں بچوں کی دو الگ الگ سالوں میں پیدائش ضرور ایک منفرد خبر ہے۔ ایسا امریکی ..مزید پڑھیں
برطاینہ (یاس ملک سے ) برطانیہ کے شہر ہیئرفورڈ شائر میں مینڈکوں اور مچھلیوں کی اچانک بارش نے لوگوں کو ورطہ حیرت میں مبتلا کر ..مزید پڑھیں
یواڈا: (واصب ابراہیم غوری سے ) دنیا کا سب سے چھوٹا ملک صرف 33 افراد پر مشتمل ہے اور اس کا رقبہ 6.3 ایکڑ ہے۔ ..مزید پڑھیں