عمیر محسن ممبر پنجاب بار کونسل کے انتخابات میں بھاولپور سیٹ کیلئے فیورٹ قرار

عمیر محسن ممبر پنجاب بار کونسل کیلئے فیورٹ امیدوار قرار

یوتھ ویژن نیوز : (نمائدہ خصوصی عمران قذافی سے ) صدر لائیرز ڈگنٹی گروپ چشتیاں بار کے عمر باجوہ کا اپنے تمام دوستوں کے ہمراہ محمد عمیر محسن امیدوار ممبر پنجاب بار کونسل بہاولپور سیٹ کے لیے اپنی مکمل سپورٹ اور ووٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے سلیم فیض ایڈووکیٹ اور شمعون بھٹی ایڈووکیٹ نے کہا کے ان کے اس اعتماد کو انشاللہ کبھی ٹھیس نہیں پہنچے گی اور بافضل خداوند انکی اس محبت کے مقروض رہیں گے عمیر محسن ممبر پنجاب بار کونسل بھاولپور سیٹ کے امیدوار ہیں ان کا شمار قابل اور اچھے وکلاء میں کیا جاتا ہے عمیرمحسن کا تعلق بھاولپور بار سے ہے پنجاب بار کونسل کے آئندہ پانچ سالہ مددت کیلئے انتخابات یکم نومبر کو ہونا شڈول ہیں تاہم ہر امیدوار جیت کیلے پر عزم دکھائی دیتا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں