روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو عمران خان کو بڑا ریلیف آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے آزادی اظہار رائے پر کسی طرح کی قد غن قبول نہیں کریں گے، ناصرزیدی اسلام آباد ہائی کورٹ نے190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور کر لی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں نائٹ کرکٹ کا شاندار انعقاد اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیراہتمام ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ 2024 اختتام پذیر ہوگئی سپریم کورٹ نے حکومت کو ویڈیو لنک کے ذریعے جمعرات کو نیب ترمیمی کیس میں عمران خان کی حاضری یقینی بنانے کا حکم دے دیا حکومت نے آڈیو لیکس کیس میں مداخلت کا الزام لگانے والے اسلام آباد ہائی کورٹ جج کے خط کو مسترد کر دیا وزیر خزانہ اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اسٹریٹجک سرکاری اداروں جیسی کوئی چیز نہیں

 کاش میری’ارینج میرج’ ہوئی ہوتی تو مجھ پر احسان ہوتا، جمائما کا برطانوی اخبارکوانٹرویو

یوتھ ویژن نیوز (ویب ڈسک )سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کا کہنا ہے کہ کاش میری ارینج میرج ہوئی ہوتی تو یہ مجھ پر احسان ہوتا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستانی طلبہ کی ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کیلئے فنڈریزنگ مہم
عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما نے برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اگر میرے والدین سمجھدار ہوتے تو ارینج میرج کا مجھے فائدہ ہوتا۔

جمائما کا کہنا تھا کہ کاش میری ارینج میرج ہوتی تو مجھ پر احسان ہوتا،عمران خان سے شادی کرتے وقت مجھے بلند اخلاقی معیار کی تلاش تھی۔ خیال رہے کہ 49 برس کی جمائما نے 21 برس کی عمر میں عمران خان سے شادی کی تھی، جمائما کی نئی فلم ’ واٹس لوو گاٹ ٹو ڈو ودھ اٹ‘ بھی میں گزرے 9 سال، ارینج اور لو میرج کا احاطہ کرتی ہے۔
جمائما کی فلم’ واٹس لوو گاٹ ٹو ڈو ودھ اٹ ‘حال ہی میں ریلیز ہوئی ہے جو جمائما نے فلم عمران خان سے 9 برس تک رہی شادی کےدور سے متاثر ہوکربنائی ہے۔
دوسری جانب شادی سے متعلق سوال پر جمائما کا کہنا تھا کہ شادی کیخلاف نہیں، یہ بڑی سرمایہ کاری اور کم منافع والی چیز ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی کہانی ختم،انکےسلیکٹرزگھرچلےگئے ہیں،مریم نواز
واضح رہے کہ جمائما کی والدہ لیڈی اینابیل سے سر جیمز گولڈ اسمتھ کا افئیر رہا تھا، سرجیمز گولڈ اسمتھ نے اینابیل کو چھوڑ کر دوسری شادی کرلی تھی،گولڈاسمتھ کہتے تھے محبوبہ سےشادی کرنے والا نئی اسامی پیدا کرتا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com