روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ مودی کی بی جے پی نے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے الزام لگا دیا نیپرا نے مئی کے بجلی کے بلوں میں ایف سی اے میں 2.83 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی پی ٹی آئی قیادت نےعمران خان کو تمام مسائل پر سے گمراہ رکھا، شیر افضل مروت ایک اور جج نے آن لائن بدتمیزی پر توہین عدالت کا مقدمہ طلب کر لیا ہیرامنڈی کا جائزہ جوکچھ چمکتا ہے وہ سونا نہیں ہے۔ حکومت نے مالی بوجھ کم کرنے کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز دی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ’انتشار پھیلانے والوں‘ سے کوئی بات نہیں ہوگی وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں

کشش ثقل سے آنتوں کا عارضہ لاحق ہو سکتاہے،ماہرین 

نئی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ کچھ افراد ایسے آنتوں کے عارضے میں مبتلا ہوسکتے ہیں جس میں کشش ثقل ان کی بڑی آنت کو متاثر کرتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ ’ Irritable Bowel Syndrome (IBS) ‘ نامی آنتوں کا مرض جسم میں کشش ثقل کو منظم کرنے میں ناکامی کے سبب ہوتا ہے۔ڈاکٹر برینن سپیگل (Brennan Spiegel) کا کہنا ہے کہ ’ ہماری آنتیں آلو کی بوری کی مانند ہیں، جسے ہمیں اپنی پوری زندگی کے لیے اُٹھانا پڑے گا‘۔اب اگر کسی وجہ سے انسانی جسم کشش ثقل برداشت کرنے کی سکت نہیں رکھتا تو اس کا ڈایافرام پھسل کر نیچے آسکتا ہے۔ جس سے آنتیں دب جائیں گی اور اس پر دباؤ بڑھ جائے گا ، جس کے نتیجے میں ہلنے جُلنے میں مسائل اور بیکٹیریا کی افزائش ہو سکتی ہے۔ڈاکٹر برینن اسپیگل کے مطابق ہمارا اعصابی نظام بھی کشش ثقل سے متاثر ہوتا ہے، جس کی وجہ سے اکثر ہم اپنے پیٹ میں تتلیاں اُڑتی ہوئی محسوس کرتے ہیں یا پھر رولر کوسٹر میں نیچے کی جانب آتے وقت یوں محسوس کرتے ہیں کہ ہمارا نظام بھی نیچے کی جانب گر جائے گا۔ یہ احساس آنتوں کے مذکورہ مرض میں مبتلا افراد کو شدت سے ہوسکتا ہے۔ اس تحقیق کی اچھی بات یہ ہے کہ اس مرض کو اب با آسانی جانچا جا سکتا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com