روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیر خزانہ اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اسٹریٹجک سرکاری اداروں جیسی کوئی چیز نہیں فیض آباد دھرنے کی رپورٹ تہلکہ خیز ہے، سپریم کورٹ حکومت نے گندم کی خریداری کا ہدف بڑھانے کا عندیہ دے دیا- شمالی وزیرستان میں 7 سیکیورٹی اہلکار شہید اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا پہلا آٹو شو انسٹی ٹیوٹ آف فزکس اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کےز یر اہتمام دوسری بین الاقوامی کانفرنس برائے ایمرجنگ ٹرینڈز ان فزکس 2024 وزیراعظم شہباز شریف کا شمالی وزیرستان میں گرلز سکول کی فوری تعمیر کرنے کا اعلان سال 2024 پیرس سائبر سیکیورٹی کے بے مثال خطرے کا سامنا کرنے کی تیاری کر رہا ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی شرح میں کمی کی تجدید امیدوں پر 700 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ عمران خان نےعارف علوی کو ’اہم‘ کام سونپ دیا

تحریک انصاف کے 14 منحرف ارکان قومی اسمبلی کو شوکاز جاری

اسلام آباد ( یاسر ملک سے )منحرف ارکان کو وزیراعظم کے سامنے پیش ہو کر اپنا موقف بیان کرنے کی ہدایت،26 مارچ دن 2بجے تک غیرمشروط معافی مانگ کرواپسی کی مہلت بھی دیدی

پاکستان تحریک انصاف نے تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر 14 منحرف ارکان قومی اسمبلی کو اظہار وجوہ کےنوٹس جاری کردیے ۔

منحرف ارکان کو وزیراعظم عمران خان کے سامنے پیش ہو کر اپنا موقف بیان کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ غیرمشروط معافی مانگ کر واپسی کی مہلت بھی دی گئی ہے۔

پاکستان تحریک انصاف نے سندھ ہاؤس میں سامنے  جانب سے پارٹی کے جن  14 منحرف ارکان قومی اسمبلی کو شوکاز نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔ان میں نور عالم خان، افضل ڈھاندلا، نواب شیر وسیر، راجہ ریاض، احمد حسین ڈیہر، رانا قاسم نون، غفار وٹو، باسط بخاری اور دیگر شامل ہیں ۔

شوکاز نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ارکان وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد لانے والی اپوزیشن سے مل چکے ہیں، ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو سے ثابت ہو گیا کہ آپ پارٹی چھوڑ چکے ہیں، منحرف اراکین وزیراعظم کے سامنے پیش ہوں اور اپنا مؤقف پیش کریں۔منحرف ارکان کو 26 مارچ دن 2 بجے سے پہلے غیر مشروط معافی مانگ کر پارٹی میں واپس آنے کی مہلت بھی دی گئی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com