روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ انسٹی ٹیوٹ آف فزکس اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کےز یر اہتمام دوسری بین الاقوامی کانفرنس برائے ایمرجنگ ٹرینڈز ان فزکس 2024 وزیراعظم شہباز شریف کا شمالی وزیرستان میں گرلز سکول کی فوری تعمیر کرنے کا اعلان سال 2024 پیرس سائبر سیکیورٹی کے بے مثال خطرے کا سامنا کرنے کی تیاری کر رہا ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی شرح میں کمی کی تجدید امیدوں پر 700 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ عمران خان نےعارف علوی کو ’اہم‘ کام سونپ دیا پاکستان نے ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کے لیے چین کی مدد طلب کر لی 9 مئی کی برسی آرمی چیف نے تحمل کو کمزوری سمجھنے کے خلاف انتباہ کیا مودی کی بی جے پی نے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے الزام لگا دیا نیپرا نے مئی کے بجلی کے بلوں میں ایف سی اے میں 2.83 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی پی ٹی آئی قیادت نےعمران خان کو تمام مسائل پر سے گمراہ رکھا، شیر افضل مروت

بلاول بھٹو زرداری نے او آئی سی کانفرنس روکنے کی دھمکی دے دی

اسلام آباد (قاری عاشق حسین سے بلاول بھٹو زرداری نے او آئی سی کانفرنس روکنے کی دھمکی دے دی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی ووٹنگ کیلئے 21 مارچ کو قومی اسمبلی کا اجلاس نہ بلانے پر اسلام آباد میں شیڈول او آئی سی کانفرنس کو روکنے کی دھمکی دی ہے۔
چئیرمین پیپلز پارٹی کا کہنا کہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر پیر کے دن عدم اعتماد پیش نہیں کرتے تو ہم ایوان سے نہیں اٹھیں گے، دیکھتے ہیں آپ او آئی سی کی کانفرنس کیسے کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر اجلاس میں عدم اعتماد پیش نہ کرنے دی گئی تو دھرنا دیں گے، اپوزیشن جماعتوں کو دھرنے کی تجویز دیتا ہوں، اپنا حق لینے تک اسمبلی میں بیٹھے رہیں گے۔

چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا کہ ہم انتطار کررہے تھے کہ اوآئی سی پرامن طریقے سے گزرجائے، پورا ملک چاہتا ہے کہ عزت کے ساتھ او آئی سی ہو لیکن اگر اجلاس میں عدم اعتماد پیش نہ کرنے دی گئی تو دھرنا دیں گے۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی تحریک انصاف کا اسپیکر نہ بنے ملک کا سوچے، اسپیکر آئین، پارلیمان کے رولز توڑنے کو تیار ہے۔
بلاول کی دھمکی پر وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہمت ہے تو او آئی اجلاس روک کر دکھائیں۔ ہم شرافت سے نمٹیں گے یہ بچے ہیں، ہم انہیں پیار سے گھر بھیجیں گے۔ او آئی سی کے شرکا عظیم پاکستان کے مہمان ہیں عظیم فوج ان کی ضامن ہے، اپوزیشن کے ساتھ وہ ہوگی جو یہ نسلوں تک یاد رکھیں گے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو ہمیں یہ تو پتا تھا آپ مسلمانوں اور ان کے حقوق کی بات کرتے ڈرتے ہیں لیکن اتنی کھلی مسلم دشمنی کہ اسلامی کانفرنس روکنے کی دھمکی دے دی۔
او آئی سی کانفرنس تو ہوگی، مسلم امہ کی یکجہتی کا اظہار بھی ہوگا اور دنیا دیکھے گی،آپ روک سکو تو روک لو۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com