روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ سال 2024 پیرس سائبر سیکیورٹی کے بے مثال خطرے کا سامنا کرنے کی تیاری کر رہا ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی شرح میں کمی کی تجدید امیدوں پر 700 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ عمران خان نےعارف علوی کو ’اہم‘ کام سونپ دیا پاکستان نے ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کے لیے چین کی مدد طلب کر لی 9 مئی کی برسی آرمی چیف نے تحمل کو کمزوری سمجھنے کے خلاف انتباہ کیا مودی کی بی جے پی نے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے الزام لگا دیا نیپرا نے مئی کے بجلی کے بلوں میں ایف سی اے میں 2.83 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی پی ٹی آئی قیادت نےعمران خان کو تمام مسائل پر سے گمراہ رکھا، شیر افضل مروت ایک اور جج نے آن لائن بدتمیزی پر توہین عدالت کا مقدمہ طلب کر لیا ہیرامنڈی کا جائزہ جوکچھ چمکتا ہے وہ سونا نہیں ہے۔

اڑنے والی کشتی حقیقت کا روپ دھارنے کے قریب

دبئی:(عاقب ابراہیم غوری سے ) ویسے تو دنیا جہان میں کوئی نہ کوئی نئی ٹیکنالوجی انسانی زندگی میں مداخلت کرتی رہتی ہے تاہم حال ہی میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) پانی کی موجوں پر پہلی اڑنے والی کشتی کو جلد حقیقت کا روپ دینے جارہا ہے۔

اماراتی نیوز ایجنسی وام کے مطابق ہائیڈروجن سے چلنے والی کشتی ’ایکس پرل‘ سی ببل نامی فرانسیسی فرم کی ایجاد ہے، کشتی کے فلیگ شپ ماڈل ’ایچ ٹو‘ سمیت ایکس پرل کی دبئی ہاربر پر نقاب کشائی کی گئی تھی۔

یو اے ای نے مقامی سطح پر اڑنے والی کشتی کی تیاری کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط بھی کردیئے ہیں جبکہ کمپنی کو امید ہے کہ اگلے سال عالمی ماحولیاتی کانفرنس کے انعقاد سے قبل دبئی کریک، دبئی کینال یا ابوظبی کارنیش میں کشتی کے محدود ایڈیشن فضا میں محورِ پرواز ہوسکیں گے۔

معاہدے کے تحت دونوں فریقین ہائیڈروجن سے اڑنے والی کشتیوں کی کارکردگی اور ان کے پائلٹ کا جائزہ لیں گے جن کی تیاری اور جانچ پڑتال متحدہ عرب امارات میں ہوگی۔

واضح رہے کہ سی ببلز کی نائب صدر ورجینی سیوراٹ نے کہا ہے کہ کشتی 12 مسافروں اور ایک پائلٹ کے ساتھ اڑان بھر سکتی ہے جبکہ کشتی ماحولیاتی لحاظ سے محفوظ قرار دی جارہی ہے جس میں سیاح بھی سفر کرسکیں گے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com