روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ مودی کی بی جے پی نے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے الزام لگا دیا نیپرا نے مئی کے بجلی کے بلوں میں ایف سی اے میں 2.83 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی پی ٹی آئی قیادت نےعمران خان کو تمام مسائل پر سے گمراہ رکھا، شیر افضل مروت ایک اور جج نے آن لائن بدتمیزی پر توہین عدالت کا مقدمہ طلب کر لیا ہیرامنڈی کا جائزہ جوکچھ چمکتا ہے وہ سونا نہیں ہے۔ حکومت نے مالی بوجھ کم کرنے کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز دی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ’انتشار پھیلانے والوں‘ سے کوئی بات نہیں ہوگی وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں

’اچھا تو ہم چلتے ہیں‘، سُروں کی ملکہ,عظیم گلو کارہ لتا منگیشکر انتقال کر گئیں

ممبئی (نبیلہ اکبر سے )بھارت کی معروف گلوکارہ لتا منگیشکر 92 سال کی عمر میں دنیا سے رخصت ہو گئیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق لتا  منگیشکر کو کورونا ہونے پر9جنوری کو اسپتال میں داخل کروایا یا تھا۔ وہ ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔

گزشتہ روز حالت بگڑنے پر انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا لیکن وہ جاں بر نہ ہوسکیں اور 92 سال  کی عمر میں دنیا سے رخصت ہو گئیں۔

بھارت کی بلبل کلانے والی گلوکارہ لتا منگیشکر1929 میں پیدا ہوئیں۔لتا منگیشکر کو لتا جی کے نام سے پکارا جاتا تھا۔ انہوں  نے مختلف زبانوں میں 50ہزار سے زائد گیت گائے۔

انہوں نے اپنا پہلا گانا 13 سال کی عمر میں 1942 میں ریکارڈ کروایا۔لتا جی نے محمد رفیع،مکیش، کشور،محمد عزیزکے ساتھ یاد گار  گانے ریکارڈ کروائے۔ انہوں نے ادت نارائن، کمار سانواور سونو نگم کے ساتھ بھی  کبھی نہ بھلائے جانے والے گانوں کو اپنی آواز دی۔

لتا جی نے ایک وقت میں دنیا میں سب سے زیادہ گانے گانے کا اعزاز اپنے پاس رکھا۔ لتا جی کو بھارت کا اعلی ترین اعزاز بھارت رتنا بھی ملا۔  وہ بھارت کی 15 شخصیات میں شامل ہیں جنھیں بھارت رتنا ملا۔ لتا نے 70 کی دہائی میں ہی فلم فیئر ایوارڈز نوجوانوں کیلئے چھوڑ دیا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com