ورلڈ کپ : قومی کرکٹ ٹیم کو افغانستان کے ہاتھوں شکست
یوتھ ویژن : ( ذیشان خان سے ) قومی کرکٹ ٹیم کو افغانستان سے شکست-
جبکہ پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 278 رنز بنائے اور اچھی کوشش کی-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان اہم میچ اور شاداب کی ٹیم میں واپسی –
گزاشتہ کچھ میچوں میں شاداب خان ٹیم میں نہیں تھے -آج کے ام میچ میں شاداب خان کی انٹری واپس پاکستانی ٹیم کو جیتنے کے لیے ایک بازو مل گیا –
ورلڈ کپ 2023 کی مسلسل ناکامیوں کے بعد ، قومی ٹیم کے رہنما نے کپتان بابر اعظم کی انتظامیہ ، سے جنگ اور حل کے بارے میں سوالات پوچھنا شروع کردیئے ، اور میگا ایونٹ کے پہلے چار کھیل کپتان بابر اعظم کے لئے اچھا نہیں تھا۔
Load/Hide Comments