نگران کابینہ کیلئےوزیراعظم کی مشاورت مکمل کابینہ کےنام سامنے آگئے
یوتھ ویژن نیوز : نگران وزیراعظم کی کابینہ کیلئے مشاورت مکمل، کابینہ کے نام سامنے آگئے
وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی حلف برداری کے بعد سب سے اہم خبر یہ آرہی ہے کہ نگران کابینہ کیلئے مشاورت مکمل کرلی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: دریائے ستلج پانی کی آمد فلڈ وارننگ
ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ نگران کابینہ کیلئے ایک درجن سے زائدنگران کابنیہ کے ناموں کو فائنل کرلیا گیا ہے۔ زرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نےتمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی۔ ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ کہ آج شام تک نگران وزیر اعظم اپنی کابینہ کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔ ذرائع کے مطابق نگران کابینہ میں سلطان علی الانہ، سرفراز بگٹی، سید محمد علی کو شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے
Load/Hide Comments