الیکشن کمشن نے سابق وزراعظم سیمت کابینہ ارکان سے سرکاری گاڑیاں واپس لینے کا حکم دے دیا

govt cars

یوتھ ویژن نیوز : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیراعظم، اور کابینہ ارکان کے ساتھ وزرائے اعلیٰ اور صبوباےئی کابینہ کےارکان سے سرکاری گاڑیاں واپس لینے کا حکم جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم،وزرائے اعلیٰ،کابینہ ارکان سے سرکاری گاڑیاں واپس لینے کیلئے سیکرٹری الیکشن کمیشن نے نگران حکومتوں کو مراسلہ ارسال کردیا۔الیکشن کمیشن نے وزیراعظم، وزرائے اعلیٰ، کابینہ ارکان، مشیران اور ممبران اسمبلی کو سرکاری رہائش گاہیں خالی کرنے کی ہدایت بھی کردی۔

یہ بھی پڑھیں: نگران وزیراعظم کا پہلا دن،عوام کو پہلا ٹیکا لگا دیا،پیٹرولم مصنوعات کی قیموں میں بڑا اضافہ کردیا
خط میں لکھا گیا ہے کہ وفاقی اور صوبائی نگران حکومتیں قانون کے مطابق روزانہ کی بنیاد پر معاملات چلائیں، نگراں حکومتیں الیکشن میں دباؤ اور خلل ڈالنے کی کوشش نہ کریں۔

50% LikesVS
50% Dislikes