پنجاب بھر میں آج شام سے کل تک بارش کا امکان
یوتھ ویژن نیوز : آج شام سے کل کے دوران بہاولنگر،وھاڑی،پاکپتن ہویلی لکھا ،چنیوٹ،چچہ وطنی منچن آباد،ساہیوال،پاکپتن،کمالیہ،ٹوبہ ٹیک سنگھ،کمالیہ،بورے والا،حاصل پور،چشتیاں،ملتان،خانیوال،شورکوٹ،عارف والا سمیت جنوب وسطی پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ کہی ہلکی تو کہی تیز بارش کے امکانات ہیں
یہ بھی پڑھیں:
جبکہ ساتھ آندھی کا بھی امکان ہے۔مزید گردونواح کے علاقوں میں بھی چانسز موجود ہے جبکہ کچھ علاقوں میں صرف گرج چمک کے بادل بنے گے۔ امکانات 40 فیصد ہے
Load/Hide Comments