چشتیاں میں اغواء کے بعد لڑکی سے زیادتی کا واقعہ

kidnap

لاہو (مبشر بلوچ سے )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے چشتیاں میں اغواء کے بعد لڑکی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او بہاولپور سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ متاثرہ لڑکی کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں