روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ 9 مئی کی برسی آرمی چیف نے تحمل کو کمزوری سمجھنے کے خلاف انتباہ کیا مودی کی بی جے پی نے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے الزام لگا دیا نیپرا نے مئی کے بجلی کے بلوں میں ایف سی اے میں 2.83 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی پی ٹی آئی قیادت نےعمران خان کو تمام مسائل پر سے گمراہ رکھا، شیر افضل مروت ایک اور جج نے آن لائن بدتمیزی پر توہین عدالت کا مقدمہ طلب کر لیا ہیرامنڈی کا جائزہ جوکچھ چمکتا ہے وہ سونا نہیں ہے۔ حکومت نے مالی بوجھ کم کرنے کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز دی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ’انتشار پھیلانے والوں‘ سے کوئی بات نہیں ہوگی وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید

70 سالہ معمرسعودی خاتون کی بی اے آنرز کی ڈگری مکمل

یوتھ ویژن نیوز :  70 سالہ سعودی خاتون سلویٰ العمانی نے اپنی بیچلرز کی ڈگری مکمل کرکے اس بات کو سچ کر دکھایا کہ تعلیم حاصل کرنے کی کوئی مخصوص عمر نہیں ہوتی۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سلویٰ العمانی نے  امام عبدالرحمٰن بن فیصل یونیورسٹی سے سوشیالوجی میں بی اے آنرز کی ڈگری حاصل کی اور اس موقع پر خاتون کی خوشی دیدنی تھی جب کہ انہوں نے اس حوالے سے اپنی جدوجہد کے بارے میں بھی بتایا۔

خاتون کے مطابق انہوں نے جب جوانی میں  بیچلر کی ڈگری مکمل کرنے کے لیے یونیورسٹی میں داخلہ لیا تو اپنے لیےکیمسٹری کے مضمون کا انتخاب کیا لیکن جلد شادی ہونے کے سبب انہیں تعلیم چھوڑنا پڑی۔

سلویٰ العمانی نے 46 سال گزر جانے کے بعد 2016 میں دوبارہ تعلیم مکمل کرنے کا سوچا لیکن اتنے لمبے وقفے کے بعد ازسرِ نو تعلیم حاصل کرنے میں انہیں کافی مشکلات پیش آرہی تھیں اور سب سے اہم بات یہ کہ وہ اپنی گزشتہ تعلیمی اسناد کھو چکی تھیں۔

گریجویشن مکمل کرنے سے متعلق خاتون نے کہا کہ میری گریجویشن اور یونیورسٹی کے اسٹیج پر مجھے عزت دینے کا لمحہ متاثر کن اور لازوال ہے کیونکہ میں نے 46 سال تک اس کا انتظار کیا، یہ یاد میرے ذہن میں رہے گی جب تک زندہ رہوں گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com