روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ مودی کی بی جے پی نے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے الزام لگا دیا نیپرا نے مئی کے بجلی کے بلوں میں ایف سی اے میں 2.83 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی پی ٹی آئی قیادت نےعمران خان کو تمام مسائل پر سے گمراہ رکھا، شیر افضل مروت ایک اور جج نے آن لائن بدتمیزی پر توہین عدالت کا مقدمہ طلب کر لیا ہیرامنڈی کا جائزہ جوکچھ چمکتا ہے وہ سونا نہیں ہے۔ حکومت نے مالی بوجھ کم کرنے کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز دی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ’انتشار پھیلانے والوں‘ سے کوئی بات نہیں ہوگی وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں

سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتےکن کیسز کی سماعت ہوگی،کازلسٹ جاری

یوتھ ویژن نیوز : سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ اور ججز روسٹر جاری کر دئیے،آئندہ ہفتے پرنسپل سیٹ پر چھ بنچ مقدمات کی سماعت کریں گے ۔

کاز لسٹ کے مطابق بنچ نمبر ایک   چیف جسٹس عمر عطا بندیال،جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس محمد علی مظہر پر مشتمل ہوگا ۔بنچ دوئم  میں جسٹس قاضی فائز عیسی،جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس حسن اظہر رضوی شامل ہونگے ۔جبکہ بنچ تین میں جسٹس سردار طارق،جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر من اللہ شامل ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں: عمرے پرجانےکیلئےطریقہ کارتبدیل

بنچ چار جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس شاہد وحیدپر مشتمل ہوگا۔اسی طرح  بنچ پانچ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس جمال خان مندوخیل پر مشتمل ہوگا۔بنچ چھ میں جسٹس منیب اختر اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی شامل ہونگے ۔

واضح رہے کہ کاز لسٹ کے مطابق 69 مختلف اراکین اسمبلی کی انتخابی عذرداریوں سے متعلق کیس کی سماعت 13 مارچ ہوگی۔

 نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت 14 مارچ کو ہوگی ۔

تحریک انصاف کے 123 ارکان اسمبلی کے استعفوں سے متعلق کیس کی سماعت بدھ کو ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل8: تیزترین سنچری کے ریکارڈ توٹنے لگے

گلگت بلتستان اپیلٹ کورٹ میں ججز تقرری کیخلاف کیس کی سماعت بدھ کو ہوگی ۔

صدر مملکت عارف علوی کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پر سماعت بدھ کو جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بنچ کرے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com