دوران ڈکیٹی راہ گیر کی فائرنگ سے دو ڈاکوں ہلاک
راولپنڈی (یاس ملک سے )راولپنڈی ڈاکٹر قدیر خان روڈ پر دو موٹر سائیکل سوار نے راہ گیر سے بیگ چھننے کی کوشش کی جس پر راہ گیر نے مذمت کی مذمت کے دوران راہ گیر کی ٹانگ پر گولی مار کر زخمی کر دیا اتنے میں ایک اور راہ گیر جو گاڑی میں جا رہا تھا اس نے گاڑی سے اتر کر دونوں ڈاکووٴں کو اپنی گن سے گولیاں مار دی جس کے نتیجے میں ایک ڈاکوؤں موقع پر ہلاک ہو گیا اور دوسرے کی حالت تشویش ناک ہے موقع پر تھانہ صادق آباد کا ایس ایچ او بھی پہنچ گیا اور دونوں ڈاکوؤں کو پولیس وین میں ڈال کر ہسپتال لے گئے
Load/Hide Comments