روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیر خزانہ اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اسٹریٹجک سرکاری اداروں جیسی کوئی چیز نہیں فیض آباد دھرنے کی رپورٹ تہلکہ خیز ہے، سپریم کورٹ حکومت نے گندم کی خریداری کا ہدف بڑھانے کا عندیہ دے دیا- شمالی وزیرستان میں 7 سیکیورٹی اہلکار شہید اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا پہلا آٹو شو انسٹی ٹیوٹ آف فزکس اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کےز یر اہتمام دوسری بین الاقوامی کانفرنس برائے ایمرجنگ ٹرینڈز ان فزکس 2024 وزیراعظم شہباز شریف کا شمالی وزیرستان میں گرلز سکول کی فوری تعمیر کرنے کا اعلان سال 2024 پیرس سائبر سیکیورٹی کے بے مثال خطرے کا سامنا کرنے کی تیاری کر رہا ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی شرح میں کمی کی تجدید امیدوں پر 700 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ عمران خان نےعارف علوی کو ’اہم‘ کام سونپ دیا

سونے کی فی تولہ قیمت ایک پھر اضافہ ہوگیا

یوتھ ویژن نیوز( یاسر ملک سے )ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 100 روپے کا اضافہ ہوا۔

 تفصیلات کے مطابق ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں  سونے کی فی تولہ قیمت100روپے اضافے سے ایک لاکھ70ہزار800روپے تک ہوگئی۔10 گرام سونےکا بھاؤ 86 روپے اضافے سے ایک لاکھ 46 ہزار 519 روپے ہے۔عالمی مارکیٹ  میں سونے کا بھاؤ 9 ڈالر کم ہوکر 1808 ڈالر فی اونس ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روزسونے کی فی تولہ قیمت میں 2000 روپے کا اضافہ ہوا ۔،فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 70 ہزار 800 روپے ہوگئی تھی۔10گرام سونے کی قیمت میں 1714 روپے کا اضافہ10گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 44 ہزار 719 ہوگئی عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر میں 30 ڈالر کا اضافہ  ہوا ہے عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 1817 ڈالر کی سطح پر آگیاتھا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com