سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی
ملک کی صرافہ مارکیٹ میں سونا200روپے اضافے سے فی تولہ 1 لاکھ67 ہزار300روپے کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا۔
تفصیلات کے مطابق ملک کی صرافیہ مارکیٹ میں سونا200روپے اضافے سے فی تولہ سونا1 لاکھ67 ہزار300روپے کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا۔10گرام سونےکی قیمت 171 روپے کےاضافے سے1لاکھ43ہزار432 روپے ہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں3ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1797ڈالر پر پہنچ گیا۔
Load/Hide Comments