روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو عمران خان کو بڑا ریلیف آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے آزادی اظہار رائے پر کسی طرح کی قد غن قبول نہیں کریں گے، ناصرزیدی اسلام آباد ہائی کورٹ نے190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور کر لی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں نائٹ کرکٹ کا شاندار انعقاد

خوشخبری!واٹس ایپ صارفین اپنے اوتار بنا سکیں گے

انسٹینٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے حالیہ دنوں میں متعدد فیچر متعارف کرائے جانے کے بعد اب ایک اور دلچسپ فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق میٹا کی ذیلی کمپنی واٹس ایپ نےاعلان کیا ہے کہ وہ اپنے پلیٹ فارم پر اوتار کا فیچر متعارف کرانے جارہی ہے۔اس اعلان سے ظاہر ہوتا ہے کہ واٹس ایپ فیس بک کے بِٹ موجی جیسے اوتار کو اپنانے جارہا ہے جو رواں برس جولائی میں سامنے آیا تھا۔ جس کے بعد اکتوبر میں فیچر کے متعلق مزید تفصیلات تب سامنے آئیں تھیں جب یہ فیچر ایپ کے بِیٹا چینل پر پیش کیا گیا تھا۔

اوتار آپ کی ذات کا ایک ڈیجیٹل ورژن ہوتا ہے جس کو آپ مختلف بالوں کے اسٹائل، جلد کے رنگ، کپڑے اور تاثرات سے آراستہ کر سکتے ہیں۔

ایک بار آپ کوئی اوتار تخلیق دے دیں اس کے بعد 36 اسٹِکر کا ایک مجموعہ تشکیل پا جاتا ہے جو آپ کسی بھی چیٹ میں بھیج سکتے ہیں۔ اس اوتار کو آپ بطور پروفائل تصویر کے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

میٹا کی جانب سے فیس بک اور انسٹاگرام پر بِٹ موجی اسٹائل کے اوتار بننے شروع ہوگئے ہیں لیکن ان اوتار کو آپ واٹس ایپ میں استعمال نہیں کرسکتے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com