روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ انسٹی ٹیوٹ آف فزکس اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کےز یر اہتمام دوسری بین الاقوامی کانفرنس برائے ایمرجنگ ٹرینڈز ان فزکس 2024 وزیراعظم شہباز شریف کا شمالی وزیرستان میں گرلز سکول کی فوری تعمیر کرنے کا اعلان سال 2024 پیرس سائبر سیکیورٹی کے بے مثال خطرے کا سامنا کرنے کی تیاری کر رہا ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی شرح میں کمی کی تجدید امیدوں پر 700 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ عمران خان نےعارف علوی کو ’اہم‘ کام سونپ دیا پاکستان نے ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کے لیے چین کی مدد طلب کر لی 9 مئی کی برسی آرمی چیف نے تحمل کو کمزوری سمجھنے کے خلاف انتباہ کیا مودی کی بی جے پی نے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے الزام لگا دیا نیپرا نے مئی کے بجلی کے بلوں میں ایف سی اے میں 2.83 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی پی ٹی آئی قیادت نےعمران خان کو تمام مسائل پر سے گمراہ رکھا، شیر افضل مروت

سستے تیل کیلئے روس اور پاکستان میں معاہدہ ہوگیا

ہنگائی کی چکی میں پستی عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، پاکستان   اور روس کے ساتھ سستے  تیل، پیٹرول اور ڈیزل سے متعلق معاہدے ہوگئے۔

وزیرمملکت پیٹرولیم مصدق ملک  نے دورہ روس کے بعد ہنگامی  پریس کانفرنس   کرتے ہوئے  کہا ہے کہ عوام کو مبارکباد دیتا ہوں ، روس ہمیں رعایتی نرخ پر خام تیل فراہم کرے گا۔ روس پاکستان کو پیٹرول اور ڈیزل بھی رعایتی نرخوں پر دے گا۔

مصدق ملک کا مزید کہنا تھا روس کا دورہ ہماری امیدوں سے کافی زیادہ کامیاب رہا۔روسی سرکاری وفد وزیر توانائی کی قیادت میں جنوری میں پاکستان کا دورہ کرے گا۔روس سے پائپ لائن سے متعلق بھی گفتگو کی گئی۔ تیل، پیٹرول اور ڈیزل سے متعلق معاہدے ہوگئے ہیں۔نئے کارخانوں سے ایل این جی کے نئے معاہدے کریں گے۔

انہوں نے کہا  ہمیں ترقی کرنے کیلئے توانائی کی ضرورت ہے۔ سابق حکومت ترقی کے راستے بند کرکے چلی گئی تھی۔حکومتی سطح پر ساڑھے 4 ٹن گندم امپورٹ کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔  وزیراعظم چاہتے ہیں ہم زراعت میں خود کفیل ہوں۔وزیراعظم نے کہا میں چاہتا ہوں کہ ہر نوجوان کو  نوکری ملے۔ آگے بڑھنے کیلئے ہمیں ترقی کی شرح میں اضافہ کرنا ہوگا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com