سونے کی قیمت بڑا اضافہ تاجروں نے سر پکڑلیے
یوتھ ویژن نیوز (ویب ڈسک )سونے کی لمبی چھلانگ ، فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے اضافہ ہوا ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1800 روپے اضافےکے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 50 ہزار 200 روپے ہے۔
10 گرام سونےکی قیمت 1542 روپے اضافے سے ایک لاکھ 28 ہزار 772 روپے ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونےکا بھاؤ 24 ڈالر اضافے سے 1668 ڈالر فی اونس ہے۔
Load/Hide Comments