روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیر خزانہ اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اسٹریٹجک سرکاری اداروں جیسی کوئی چیز نہیں فیض آباد دھرنے کی رپورٹ تہلکہ خیز ہے، سپریم کورٹ حکومت نے گندم کی خریداری کا ہدف بڑھانے کا عندیہ دے دیا- شمالی وزیرستان میں 7 سیکیورٹی اہلکار شہید اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا پہلا آٹو شو انسٹی ٹیوٹ آف فزکس اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کےز یر اہتمام دوسری بین الاقوامی کانفرنس برائے ایمرجنگ ٹرینڈز ان فزکس 2024 وزیراعظم شہباز شریف کا شمالی وزیرستان میں گرلز سکول کی فوری تعمیر کرنے کا اعلان سال 2024 پیرس سائبر سیکیورٹی کے بے مثال خطرے کا سامنا کرنے کی تیاری کر رہا ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی شرح میں کمی کی تجدید امیدوں پر 700 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ عمران خان نےعارف علوی کو ’اہم‘ کام سونپ دیا

اسحاق ڈارنےایل سیزکھولنےکا اعلان کر دیا

یوتھ ویژن نیوز (عاقب غوری سے )وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ایل سیز کھولنے اور پیرس کلب نہ جانے کا اعلان کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایل سیز سے متعلق شکایات کا ازالہ کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ ملک گزشتہ حکومت کی وجہ سے مسائل کا شکار ہے، تاجربرادری کے تحفظات دور کریں گے ۔وزیرخزانہ نے مزید کہا ہے کہ بانڈزکی ادائیگیاں بھی وقت پرکریں گے،پاکستان بروقت قرضے اداکرےگا،ہم قرضوں کوموخرکرانےکیلئےپیرس کلب نہیں جائیں گے،ان کا کہناتھا کہ 50ہزار ڈالرزتک جتنی پینڈنگ پیمنٹ ہےوہ ریلیزہوجائیں گی،اسٹیٹ بینک نےواجب الاداادائیگی سےمتعلق ڈیٹافراہم کیا،ایل سیزسےمتعلقہ شکایات کاازالہ کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد کےشاپنگ مال سینٹورس میں لگنےوالی آگ پرقابوپالیا گی

اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ ہمیں خدشات تھے کہ پاکستان ادائیگیاں نہیں کرپائے گا اور تاریخ آگے کرنے کا کہے گا ۔اسٹیٹ بنک نے واجب الادا رقوم کی فہرست سے آگاہ کردیا۔موڈیز کی پریس ریلیز کا جواب بھی ہم نے دے دیا ہے۔ہمارے کئے گئے تمام فیصلوں پر عمل در آمد ہوگا 

دوسری جانب سابق وزیر خزانہ شوکت ترین بھی اسحاق ڈار کے اقدامات کی تعریف پر مجبور ہوگئے ۔ شوکت ترین کا کہناتھا کہ اچھی بات ہے ان کے پاس اتنے پیسے تو ہیں کہ ایل سیز کھول سکیں جبکہ انہوں نے پیرس کلب نہ جانے کے فیصلے کی تعریف کی ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com