ڈالر کےمقابلے میں برطانوی پاونڈ 40 سال کی کم ترین سطح پرپہنچ گیا
یوتھ ویژن نیوز (ویب ڈسک ) برطانوی حکومت کے ٹیکسوں میں کمی اور اخراجات بڑھانے کے فیصلے پر پاونڈ کی قیمت گر گئی ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک برطانوی پاؤنڈ 5 فی صد گر کر 1.03 ڈالرکا ہوگیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: مرکزی بینک نےشرح سود اضافہ کردیا، ڈالر300 تک جانےکاخدشہ
پاونڈ کی یہ گراوٹ 1970 کی دہائی میں اعشاریہ کا نظام شروع کرنے کے بعد کم ترین سطح پر ہے۔ گورنمنٹ کے ٹیکس میں کمی کے منصوبے سے خدشات بڑھے ہیں کہ پبلک قرضوں میں اضافے قوم کے رہن سہن کے اخرجات پر اثرانداز ہوں گے
Load/Hide Comments