انسداد جرائم و منشیات میں سعودی عرب کا بڑا کردار ہے، اقوام متحدہ
نیویارک (واصب ابراہییم غوری سے): اقوام متحدہ کے دفتر کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی سیکرٹری غادہ والی نے کہا ہے کہ انسداد جرائم و منشیات میں سعودی عرب کا بڑا کردار ہے۔
سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق انہوں نے انسداد منشیات کے حوالے سے سعودی عرب کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ مملکت منشیات اور جرائم کے انسداد میں بڑا کردار ادا کر رہی ہےاس ضمن میں اقوام متحدہ کے دفتر اور سعودی حکومت کے درمیان تعاون جاری ہے۔
Load/Hide Comments